فرحان دانش
محفلین
پپوکانٹ ڈانس سالا
ویسے مجھے نہیں لگتا بابا جی اپنی خوشی سے ناچ رہے ہیں۔ پیسے دئیے ہونگے ان کو باراتیوں نے۔نہیں رونا ہے
میں بھی اسی لئیے پوچھا تھا کہ اس پر ہنسنا ہے یا رونا ہے۔مجھے تو سفید داڑھی کی بے حرمتی پر بڑا افسوس ہوا، چاہے بزرگوار اپنی مرضی سے ناچے یا پیسے لے کر دونوں صورتوں میں مذاق تو سفید داڑھی کا ہی بنا ناں۔۔۔۔
اللہ رحم کرے ہم سب پر