مبارکباد عندلیب۔۔ ایک اور مبارکباد!!

الف عین

لائبریرین
آ عندلیب۔ مل کر ایک اور خوشی منائیں۔۔۔
عندلیب پانچ سو پیغامات کا ہدف پار کر کے اب مشاق ہو گئی ہیں۔ اس کی ہم سب کو خوشی ہے اور عندلیب کو اس کی تہنیت پیش کرتے ہیں۔
بس اس میں ایک خطرہ ہوتا ہے۔ (یہ محسن میں بھی تھا( کہ لوگ اس رتبے کو ہی نام سمجھ کر محسن ساحب یا مشتاق صاحب کہ دیتے ہیں۔ اور اس طرح رکن کی جنس تک تبدیل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ بہر حال ہم سب مشتاق ہیں کہ عندلیب اب کب ماہر ہوتی ہیں۔
مبارک عندلیب ایک بار پھر ڈھیر سی۔۔
 
بہت مبارک ہو اپیا۔ میں تو منتظر بیٹھا تھا کہ چاچو کی نگاہ پڑے اور میں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی واہ اتنی جلدی مشاق کے عہدے پر، بہت مبارک ہو۔ ویسے اس میں زیادہ حصہ سعود بھائی کا ہے۔
 
مشاق آپ ہوگئی ہیں عندلیب کب۔؟
لیکن یہاں پہ آپکی آمد نہیں ہے اب
غصہ کبھو نہ کیجئے ہم بے نواؤں کا۔۔!
زورقلم میں اور دے برکت ہمارا رب
 

تعبیر

محفلین
1190039274_congrats7.gif
 
Top