آپ نے پھول بوٹے سجانے میں دیر کر دی ہوگی، آئندہ پہلے سادہ سی لڑی بنا ڈالیں اور پھر پہلے مراسلے میں رنگ روپ تدوین کے مہیا وقت کے اندر نکھاریں۔میں نے تھریڈ بنا لیا تھا۔۔۔
ابھی پوسٹ کرنے لگی تو۔۔۔
وارث بھائی یہاں محفلین کی جو اسپیڈیں ہیں نا۔۔ دو منٹ نہیں لگتے مبارکباد دینے میں۔۔ اور مجھے سجاوٹ کرنے میں دیر ہوجاتی ہے۔۔ میں اپنی عادت سے مجبور ہوں۔۔سچی۔۔ پل ایداں دی کدی نہیں ہوئی۔۔آپ نے پھول بوٹے سجانے میں دیر کر دی ہوگی، آئندہ پہلے سادہ سی لڑی بنا ڈالیں اور پھر پہلے مراسلے میں رنگ روپ تدوین کے مہیا وقت کے اندر نکھاریں۔
شدید متفق وغیرہآپ کو مبارک ہو عندلیب صاحبہ۔
اردو محفل کے متعلق ایک حیدر آبادی مکالمہ تو بنتا ہے اس موقعے پر۔