محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
عندلیب آپا آپ کو بہت مبارک ہو۔
زبردست!
کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے گرمی اور آموں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہوں گے۔ٹھیک ٹھاک بھی ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے
پیارے ساتھیو! آج اردو محفل میں ایک ایسی ہستی کو مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئی ہوں۔ جن کا تعلق اس محفل سے دس سال پرانا ہے۔ یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے محفل کے عروج و زوال میں اس کا ساتھ دیا۔ اپنی محبت اور چاہت کے خوبصورت لفظوں کے رنگوں سے اس محفل میں رونق کے رنگ بھرے۔
جی ہاں میں بات کررہی ہوں ہماری پیاری آپی عندلیب کا۔۔ جن کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ آج انہوں نے اردو محفل پہ پندرہ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں۔ یقینا یہ مراسلے ہم سب کے لیے بہت قیمتی ہیں کیونکہ ان میں ان کا قیمتی وقت، محبت (جو اس محفل اور محفلین سے ہے) اور خلوص شامل ہے۔ آئیے محفلین میرے ساتھ مل کر آج انہیں مبارک باد دیتے ہیں۔۔اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ اسی طرح اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود محفل سے اپنا تعلق قائم رکھیں گی۔۔ان شاء اللہ تعالی۔۔۔
یہ مبارکبادی خط ہماری جانب سے آپ کے لیے آپی
ذرا اس کو کھولیے تو۔۔۔ ارےےےےے ۔۔۔ واؤؤؤؤ
یہ کھل گیا خط۔۔اور۔۔۔۔
میری مانو بلی کی جانب سے بھی پر خلوص مبارک باد۔۔
مبارکبادی پھول آپ کے لیے
آخر میں دعاؤں کے پھول آپ کے نام
اللہ پاک آپ اور آپ کی فیملی کو اپنے رحمت کے سائے تلے ہمیشہ رکھے۔ دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔ سدا خوش و سلامت رکھے آپ کو۔۔آمین ثم آمین
واہ گڑیا , کیا ہی خوبصورتی سے آپ نے لڑی سجائی ہے ۔زبردست , آپ کو انی ساری شاباش ,جیتی رہیں اور ان پھولوں کی طرح محفل کو اپنی پیاری معصوم باتوں سے مہکاتی رہیں ۔