مبارکباد عندلیب گلشنِ محفل کی محسن

الف عین

لائبریرین
عندلیب۔ ایک بات پر غور کیا ہے؟؟ کچھ ارکان تمہارے نام کا آخری حرف ’پ‘ لکھ رہے ہیں۔ عندلیپ۔۔ یہاں حیدر آباد میں بھی میری بلکہ تمہاری چچی کی بھتیجی کا نام بھی عندلیب ہے، اسے یہاں بھی اکثر عندلیپ کیہا جاتا ہے۔ میں سمجھ رہا تھا کہ یہ حیدرآبا د والوں کی ہی غلطی ہے، لیکن یہاں محفل میں بھی۔۔۔؟؟؟
 

ابوشامل

محفلین
عندلیب صاحبہ آپ کو میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ آپ ایسے سنگ میل جلد از جلد عبور کرتی جائیں محفل پر بھی اور حقیقی زندگی میں بھی۔
 
Top