محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھائی میرے ساتھ بھی ایک علی رضا جاب کرتے ہیں 50 فیصد آپ کی اسٹوری اُن سے میچ کرتی ہے۔مگر باقی اسٹوری سے وہ انکاری ہیں۔شاہ فیصل کالونی نمبر ۲ میں ۔
بھائی میرے ساتھ بھی ایک علی رضا جاب کرتے ہیں 50 فیصد آپ کی اسٹوری اُن سے میچ کرتی ہے۔مگر باقی اسٹوری سے وہ انکاری ہیں۔شاہ فیصل کالونی نمبر ۲ میں ۔
بھائی جان تسی جن بھوت نکالنے والوں سے تو تعلق نہیں بنا رہے ؟؟ماڈل کالونی میں تھا آپ کا اسکول یا شاہ فیصل کالونی میں۔
کیا کیا میچ ہورہی ہیں باتیں ؟ کچھ بتائیںبھائی میرے ساتھ بھی ایک علی رضا جاب کرتے ہیں 50 فیصد آپ کی اسٹوری اُن سے میچ کرتی ہے۔مگر باقی اسٹوری سے وہ انکاری ہیں۔
ساری سٹوری کی تفصیل سامنے آئے گی تو بتا سکوں گا فی الحال آپ بتا سکتے ہیں۔ بلکہ اپنی کہانی کا نام آپُ خود رکھیں تو زیادہ بہتر ہے اور شروع میں یہ بھی اعلان کریں کہ اس کہانی کچھ حقیقی واقعات اور کچھ تصوراتی باتوں پر مبنی ہے۔لئیق بھائی عنوان بھی بتادیں کیا رکھنا ہے ؟
اس پوسٹ کے بعد سے عدنان بھائی غائب ہیں۔بھائی میرے ساتھ بھی ایک علی رضا جاب کرتے ہیں 50 فیصد آپ کی اسٹوری اُن سے میچ کرتی ہے۔مگر باقی اسٹوری سے وہ انکاری ہیں۔
آپ کیوں اچھی بھلی کہانی کا بیڑا غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں.کہانی اچھی لیکن اس پر واقعیت غالب ہے۔سارا زور بیان واقعہ پر صرف ہوا ہے ۔ صاف سیدھے انداز میں واقعہ بیان کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔ انداز بیان دل چسپ نہیں معلوم ہوتا ۔ خصوصا ایک بچھڑے ہوئے دیرینہ رفیق کی جستجو میں جب آپ ان کے آستانے پر ملاقات کے اشتیاق میں جاتے ہیں تو اس وقت کیا کچھ امید و بیم کی کشمکش و اضطراب کی کیفیت سے دوچار ہوتے ہیں ، اس کا بیان بالکل نہیں ۔ آپ کے انداز بیان سے ظاہر ہوتا ہے آپ کو ان کی زیادہ پرواہ نہیں نہ ملاقات کا شدید اشتیاق نہ عدم لقا پر حسرت و تاسف کی کیفیت کا سامنا ہے ۔
الغرض تحریر کو مزید دل چسپ بنانے کی تجاویز پر غور کرنے کی گنجائش ہے ۔واقعہ کو مختلف پلاٹ میں تقسیم کرکے ہر پلاٹ کو رنگین بیانی سے مرصع و مزین کیا جاسکتا ہے تاکہ قاری کو اصل واقعے کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کی چاشنی اور طرز تحریر کی دلکشی سے بھی لطف اندوز ہونے کے مواقع فراہم ہوں ۔
ان کی فکر چھوڑیں آپ سب اب اپنی خیر منائیں .اس پوسٹ کے بعد سے عدنان بھائی غائب ہیں۔
سٹوری میں سسپنس کا اضافہ۔
بہت ہی خوبصورت جواباگر تو "سنسنی" ہی پھیلانی ہے تو کئی ایک عنوانات ہو سکتے ہیں جیسے:
عاشق جِن ۔ ایک سچا واقعہ
خون کا ٹیکا اور جنات
گمشدہ دوست اور جنات
سنسان گھر اور جن
پیلی روشنی اور اندھے سائے
وغیرہ وغیرہ
آپ کی رہنمائی سے مجھے عنوان مل گیا آپ کا بہت شکریہ ’’گمشدہ دوست اور عاشق جن (ایک سچا واقعہ)اگر تو "سنسنی" ہی پھیلانی ہے تو کئی ایک عنوانات ہو سکتے ہیں جیسے:
عاشق جِن ۔ ایک سچا واقعہ
خون کا ٹیکا اور جنات
گمشدہ دوست اور جنات
سنسان گھر اور جن
پیلی روشنی اور اندھے سائے
وغیرہ وغیرہ
آپ کیوں اچھی بھلی کہانی کا بیڑا غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں
میری کہانی کو اچھا بھلا کہنے کیلئے آپ کا شکر گزار ہوںآپ کیوں اچھی بھلی کہانی کا بیڑا غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں.
جن آیا جن آیا
جس نے بھی میرے ساتھ تعاون کیا ہے اِس واقعہ کو مکمل کرنے میں اِن سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اب میرا واقعہ تیار ہے میں اِس کی ویڈیو بنا سکتا ہوں اللہ آپ کو خوش رکھے ۔عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت تنقید کریں۔ میری طرف سے اجازت ہے اس تحریر کے بارے میں یہ میری زندگی کا ایک سچا واقع ہے ۔
عنوان درکار ہے تحریر کا - Taleem Hi Taleem
میری کہانی کو اچھا بھلا کہنے کیلئے آپ کا شکر گزار ہوں
کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو ہم لوگ بناتے ہیں کچھ واقعے ہوتے ہیں جو اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے ساتھ پیش آتے ہیں یہ بھی اُن واقعوں میں سے ہی ایک واقعہ تھا شاید اسی لئے آپ بھائیوں کو پسند آیا شکریہ کاشف اختر صاحب پر ایک بات ہے آپ کا نام میرے واقعے کے ایک کردار کا ہے پر میں نے اُس کا نام مینشن نہیں کیا آپ بوجھیں وہ کون ہے ۔ہم نے بھی آپ کی کہانی کو برا نہیں کہا بھئی صاحب !
آپ سب کے تعاون سے میں نے اِس تحریر کی ویڈیو بنالی ہے جو کہ یوٹیوب پر پوسٹ کر دی ہے جس کا لنک میں یہاں پوسٹ کررہا ہوں جس بھائی کو بھی دیکھنی ہو وہ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں ۔YouTubeعنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت تنقید کریں۔ میری طرف سے اجازت ہے اس تحریر کے بارے میں یہ میری زندگی کا ایک سچا واقع ہے ۔
عنوان درکار ہے تحریر کا - Taleem Hi Taleem