عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

کاشف اختر

لائبریرین
کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو ہم لوگ بناتے ہیں کچھ واقعے ہوتے ہیں جو اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے ساتھ پیش آتے ہیں یہ بھی اُن واقعوں میں سے ہی ایک واقعہ تھا شاید اسی لئے آپ بھائیوں کو پسند آیا شکریہ کاشف اختر صاحب

بھائی ! میری تنقید بھی بس میری ہی طرح غیر معتبر ہے ۔ ایک مرتبہ سرسری طور سے پڑھنے کے بعد جو محسوس کیا، رائے دے دی۔ بہت ممکن دوبارہ پڑھنے کے بعد میری رائے تبدیل ہو جائے جیسا کہ عموما ایسا ہوتا رہتا ہے ۔ اس لئے بے فکر رہیں ۔
 

کاشف اختر

لائبریرین
پر ایک بات ہے آپ کا نام میرے واقعے کے ایک کردار کا ہے پر میں نے اُس کا نام مینشن نہیں کیا آپ بوجھیں وہ کون ہے ۔

یہ میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ بنیادی طور مجھے خواجہ حسن نظامی کی طرح صرف عربی اور فارسی سے لگاؤ ہے انگریزی نہیں آتی اس لئے بوجھنا میری دسترس سے باہر ہے ۔ :atwitsend::atwitsend:
 
مجھے تو اب عدنان بھائی کی سٹوری میں دلچسپی ہے۔
سسپنس آ گیا ہے سٹوری میں۔
:noxxx:
اس پوسٹ کے بعد سے عدنان بھائی غائب ہیں۔
سٹوری میں سسپنس کا اضافہ۔
سیسپنس کا دی اینڈ ہم منظر عام پر آگئے۔:)
 
Top