عنوان سے ہٹ کے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب
یہاں میں کوئی کمپیوٹر کا مسئلہ نہیں لے کر آئا آپ سے ایک سوال کرنا ہے وہ یہ کے آپ میں سے کسی بھائی کو کلر کہار اور تختِ بابری کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو مہربانی فرما کر یہاں ارسال کر دے یا کسی اچھی سی سائیڈ کا لینک دے دے
اب یہ نا بتانا کے کلر کہار چکوال کے قریب ہے راولپنڈی سے آتے ہوئے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے تاریخ کے مطابق بتائے گا شکریہ
 
رند

محفلین
السلام علیکم
خرم بھائی مجھے تو ان دونوں کے بارے میں کچھ نہیں پتہ اگر پتہ ہوتا تو اپنے بھائی کو ضرور بتا دیتا ویسے آج کل آپ کیا آثار قدیمہ میں دلچسپی لے رہے ہیں ؟ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟
وسلام
بااحترامات فراواں
آپ کا بھائی
ق ع ش رند
 
والسلام جناب رند بھائی میں بلکل ٹھیک ہوں آپ کی دعا ہےنا ساتھ یار بس مجھے اس کے بارے میں معلومات چاہے بہت ضروری ہے آپ کو میں بعد میں بتا دوں گا شکریہ ویسے کوشش کروے نے کچھ معلومات کہی سے مل سکے شکریہ
 
Top