عنوان طرح طرح کے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ ہم نے آپ سے بات کی...
نہ کچھ منوایا...
آپ خود ہی منہ اٹھا، سوچا نہ سمجھا نکل کھڑی ہوئیں ناک کی سیدھ میں!!!
قسمےٍ؟
ایسا ہوا تھا کیا جیسا آپ نے بیان فرمایا؟
براہ راست تو نہ کہا آپ نے اور نہ ہم نے سُنا۔ لیکن سمجھا وہی جو آپ نے سمجھانا چاہا۔ اب ایسے بھی تو بے عقلے نہیں نا ہم۔
ڈھونڈ کر لائیں وہ مراسلہ جس میں آپ نے روفی بھیا کے ساتھ ستھری ہونے کا لکھا تھا اور ہم وہ لڑی ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوئے جس کا وجود بھی نہ تھا۔
 
سید عمران

محفلین

ارے بھئی وہ مصطفی بھاگ گیا میں ہوئی تھی...
پھر سے...
اب جاکے پُھر سے...
آخری مراسلات پڑھیں پھر سے!!!
 
سید عمران

محفلین
قسمےٍ؟
وہ مراسلہ جس میں آپ نے روفی بھیا کے ساتھ ستھری ہونے کا لکھا تھا اور ہم وہ لڑی ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوئے جس کا وجود بھی نہ تھا۔
یعنی آپ اپنے بھیا کی ستھری ہونے کا تماشہ دیکھنے کے لیے اتنی بے چین ہوگیئں کہ جس نے جو گلی بتائی ادھر کو ہولیں...
یہ ہے سچے بھائی بہن کا پیار؟؟؟
بھائی کی بے زتی کا تماشہ دیکھنے، آنکھیں سینکنے، ہاتھ تاپنے کی اتنی شدید خواہش...
کل یگ ہے بھئی کل یگ!!!
 
اچھا جی۔۔۔۔ کنستر بھول گئے جو ہم ساتھ لے جا رہے تھے دشمن پارٹی کے لیے ۔
ہاں تو ہے نا سچے بہن بھائی کا پیار۔ ایویں ہمارے بھائی کو ہمارے خلاف کرنے کی سوچئیے بھی ناں ۔ ورنہ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس مجھے اتنا بتا دیا جائے کہ میرے خلاف فرینڈلی فائر ہوا ہے یا جنگ کا آغاز ۔۔۔۔
ہمیں تو معلوم ہی نہیں ہو پایا کہ میکوں آپ کے خلاف کیا جا رہا ہے یا آپ کو ہم سے جنگ کرنے پر؟
اللہ جانے لوگ اتنی ی ی ی دوووور کی کیسے سوچ لیتے ہیں :atwitsend:
 
Top