اس میں معذرت کی کیا بات ہے۔ آپ نے مذاق کی ”کوشش“ کی اور میں نے مذاق کرتے ہوئے اسے ”پایہ تکمیل“ تک پہنچایا ۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ مذاق کرتے رہئے اور مذاق سہتے رہئے۔ ”باذوق“ ہونے کا ثبوت اِسی طرح تو ملے گا آئندہ نو معذرت اوکے ؟
چوہدری صاحب کہا بھی تھا کہ گمنامی سے باہر آ جائیں۔ اب دیکھا ناں یوسف بھائی نے کیسی کلاس لی۔
وہ بھی کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ ادھر ہی مل ملا کے معاملہ صاف کر لیں۔
ہم کراچی میں (اور کراچی سے باہر بھی ) رہنے والے تمام محفلین سے ”لین دین“ کرکے ”معاملہ صاف“ کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ بشرطیکہ ”لین“ ہماری طرف سے اور ”دین“ اُن کی طرف سے ہوکراچی میں تو اور لوگ بھی رہتے ہیں۔۔۔ ۔!
اچھا تو یہ ”چوہدری صاحب“ ہیں۔ میں ایویں انہیں ممکنہ ”صاحبہ“ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھاچوہدری صاحب کہا بھی تھا کہ گمنامی سے باہر آ جائیں۔ اب دیکھا ناں یوسف بھائی نے کیسی کلاس لی۔
وہ بھی کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ ادھر ہی مل ملا کے معاملہ صاف کر لیں۔
ابھی بھی کچھ زیادہ دیر تو نہیں ہوئی۔اچھا تو یہ ”چوہدری صاحب“ ہیں۔ میں ایویں انہیں ممکنہ ”صاحبہ“ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا
نئی کرو مڑاابھی بھی کچھ زیادہ دیر تو نہیں ہوئی۔
نئی کرو مڑا
پے لےکم کلاس لیا اے امارا ؟
ہمارا بھی کچھ یہی حال ہےدیکھ لو پھر ہم نے کس کھلے دل سے لوگوں کی ریٹنگ بڑھائی ہے اور لوگ ہیں کہ اس میں بھی کنجوسی کرتے ہیں۔
ام کو ماپھی دیدو چوری صاب کہ ام نے کم کلاس لیا۔ آگے جب بھی کلاس لیوے گا، بہت زاستی لیوے گا۔ اب کھوش۔نئی کرو مڑا
پے لےکم کلاس لیا اے امارا ؟
اسی کے ساتھ میں بھی آگیا fahim
گڈ،
شادی شدگان میں شامل ہونے کے بعد یہ پہلی آمد ہے شاید
چکر لگاتے رہنا۔ہاں، پہلی آن لائن آمد شاید۔۔۔ اس سے پہلے بغیر آن لائن ہوئے ایک آدھ بار آنا ہوا تھا۔
بڑی مہربانی آپ کی دعوت کی :ڈچکر لگاتے رہنا۔
اپنا ہی گھر سمجھنا کسی تکلف کی ضرورت نہیں