عوام کا خون نچوڑ بجٹ

عوام کا خون نچوڑ بجٹ مسلم لیگ ن کا اپنے منشور سے ہٹ کر پیش کیا گیا بجٹ میں عوام کوریلیف نہیں دیا گیا بلکہ مہنگائی کا مزید تحفہ سپرد کردیا گیا جیو یا مرو ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ہے حاکم نہیں خادم بنو ایسا بجٹ پہلی بار آیا کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہ کیا گیا پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا بجٹ پیش کیا گیا ناقابل یقین بج
 
عسکری

معطل
اصلاحات ہمیشہ کڑوی گولی ہوتی ہے ۔ میں امید کرتا ہوں اس بار تو سب کچھ چھانٹ کاٹ کر اتنا پیسا بچایا جائے کہ گردشی قضے اتارے جائیئں اور ملک میں 10 ارب ڈالر کی پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کی جائے تا کہ 5 ہزار میگا واٹ سستی بجلی کا حصول ممکن ہو سکے عوام کو ریلیف بعد میں ملتا رہے گا ۔
 
شائد آپ کے علم میں نہیں کہ جن گردش قرضہ جات اتارنے کی بات کی جارہی ہے 3 ماہ بعد ہی یہ دوبارہ اتنے ہی ہوجاتے ہیں تو پھر کیا کریں گے مطلب کہ ہر 6 ماہ بعد حالات جوں کے توں رہیں گے اور کانٹ چھانٹ روزمرہ کی جو اشیاء مہنگی کی گئی ہیں اس کا بھی آپ کو `پتہ چلا جائے گا پیپلز پارٹی کے دور میں جو مہنگائی تھی وہ آج ڈبل ہوگئی ابھی تھوڑا صبر کریں
 
اپ کی نیک تمنائیں پہنچ گئی ہم آپ کے شکر گزار ہیں
 
آپ لوگوں کو ابھی ہوش نہیں آیا عوام چیخ پڑی ہے احتجاج شروع ہوگیا ہے اور کوئی دیر نہیں کہ آگے یہ احتجاج کیا شکل اختیار کرتا ہے عوام تو یہ تک کہنے لگی ہے کہ ہم نے ووٹ کیوں ڈالا مہنگائی تو پہلے ہی تھی اب ڈبل کردی
 
بھائی یہ لکھ کر رکھ لو شام 6 بجے کے بعد ہم ہوش میں کبھی کبھار ہی ملتے ہیں عوام جانے ان کے مسائل ان کا تو کت خانہ 67 سال سے چل رہا ہے اب ہم اپنا نشہ کیوں خراب کریں بجٹ کے چکر میں ؟ ہر بجٹ پر یہی ڈرامہ ہوتا ہے ۔
 
محض پاکستان زندہ باد کہنے سے بات نہیں بنتی اس کے لئے پاکستانی سچا پاکستانی بننا پڑتا ہے بھائی میرے
 
آخر کا ر حکومت وقت کو گھٹنے ٹیکنے ہی پڑے اور کل بروز اتوار 17 کو پارلیمانی بجٹ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا اور سرکاری ملازمان کی تنخواہوں میں اضافہ کا امکان اور جی ایس ٹی واپس لئے جانے کا امکان
 
شمشاد

لائبریرین
اتوار کو تو 16 تاریخ ہے اور اگر 17 تاریخ کو اجلاس بلایا ہے تو سوموار کا دن بنتا ہے۔
 
اس بجٹ سے یہ بات کلیر ہوگئی کہ حکمران ملک میں مڈل کلاس کا وجود تسلیم کرنے پر تیار نہیں ہیں انکی ویژن کے مطابق ملک میں دو ہی طبقے ہی اور دو ہی ہونے چاہئیں یعنی غریب اور امیر۔
 
آخر کار حکومت وقت آنے والے احتجاج کے باّعث اور یہ دیکھتے ہوئے کہ اپوزیشن اس کا فائدہ اٹھاکر حکومت کے خلاف تحریک چلانے جارہی تو بادل نخواستہ حکومت وقت نے 17تاریخ کی بجائے آج ہی کےدن تمام سرکاری ملازمان کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ فوری طور پر منظور کرلیا ہے جو کہ یکم جولائی سے لاگو ہوگا اور مزید 10 فیصد بڑھنے کا امکانات روشن ہیں بجٹ کی منطوری میں اس کا اعلان ہوجائے گا اور سندھ اسمبلی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کی توقع ہے
 
ربط تو دیں کہاں سے خبر ملی ہے؟
 
میں خود جرنلسٹ ہوں اور قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں میر ے اپنے تعلقات ہیں میں گیلری میں بھی بیٹھتا ہوں اسمبلیوں میں
 
شمشاد

لائبریرین
جرنلسٹ ہونے کا آج تک آپ نے کوئی ثبوت تو دیا نہیں۔ تو کیسے مان لیں کہ جرنلسٹ ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
کئی ایک روزناموں میں سے کسی کا ربط تو دیں تاکہ اراکین اردو محفل بھی آپ کی تحریروں سے مستفیذ ہو سکیں۔
 
Top