عوام کا قصور

محمد نعمان

محفلین
اردو انسٹی ٹیوٹ کی بات درست ہے۔ مسئلہ تعلیم کا نہیں عمل کا ہے۔ ہم تعلیم حاصل کرکے بھی اپنے ملک کیلئے بہت کم کام کر رہے ہیں۔

اور وکلا ، جو معاشرے کا سب سے باشعور طبقہ جب ایک تحریک شروع کرتا ہے اور اس میں نہ صرف عام عوام حصہ لیتے ہیں بلکہ کئی ایک سیاستدان بھی عملی طور پر ان کے ساتھ ہوتے ہیں ، تووہ کیوں یوں ناکام ہونے لگتی ہے۔۔یا چلو ناکام نہیں ہوتی تو اتنا پرزور مؤقف کیوں یوں لٹکا رہتا ہے اور کیوں اس میںاتنا التواع بڑھتا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا اب بھی آپ کہیں گے کہ عوام نہیں اٹھی۔۔۔۔۔۔۔اسے عوام کا اٹھنا نہیں کہتے۔
 
Top