عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

عمران خان کی زندگی اور پاکستانی:
  • تم کرکٹ نہیں کھیل سکتے
  • تم مفت کینسر ہسپتال نہیں بنا سکتے
  • تم سیاست نہیں کر سکتے
  • تم ملک کا وزیر اعظم نہیں بن سکتے
تنقید ابھی جاری ہے۔۔۔

بارشوں کی مہربانیاں، چندہ، خیرات، صدقات، مشرفیات و باجوییات وغیرہ۔ سب کچھ عطائی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
بارشوں کی مہربانیاں، چندہ، خیرات، صدقات، مشرفیات و باجوییات وغیرہ۔ سب کچھ عطائی ہے۔
عوام کی اکثریت ٹھیک ٹھاک چندہ خیرات کر دے گی، صدقات مشرفیات دے گی۔ لیکن ڈائریکٹ اِنکم ٹیکس، اثاثہ جاتی ٹیکس، سرمایہ ٹیکس سے دور بھاگے گی۔ آج تک کس ملک نے اس طرح ترقی کی ہے؟
عمران خان اگر پاکستانیوں کی اکثریت کو صرف ٹیکس نیٹ میں لے آئیں تو آدھے سے زیادہ ملک کے مالی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ اسکے لئے معاشی ڈھانچے اور عوامی کلچر میں سخت اصلاحات کی ضرورت ہے۔
Poor pay 80% while rich pay only 5% taxes in Pakistan
 
Top