عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔ ایک سوال

اکمل زیدی

محفلین
اگر آپ نے نظم
--- ثنا خوانِ تقدیس ”مشرق کہاں ہے“ --- پڑھی ہوتی تو شائد آپ کا یہ جواب نہ ہوتا۔
میں سارے پہلوؤں کو سامنے رکھ کر بات کر رہا ہوں آپ ساحر لدھیانوی کی نظر سے دیکھ کر بات کر رہے ہیں ....میرا جواب اب بھی وہی ہے ... :)
 

محمد وارث

لائبریرین
غیر شادی شدہ کے بارے میں تو کچھ نہیں سکتا لیکن شادی شدہ عورتوں کی، ہمارے معاشرے میں، سب سے محبوب چیز اُس کے شوہر کی اُس سے وفاداری ہے۔
 
Top