عورت اور مرد : ایک مصاحبہ.......از ماری لاتھراپ

طارق شاہ

محفلین
جی شاہ صاحب، یہاں دیکھیے جیہ صاحبہ کا کیا گیا ایک پشتو نظم کا ترجمہ۔
فلک شیر صاحب !
جیسا آپ کا کئے ترجمہ، پڑھنے کے بعد داد و تحسین خود پر لازم گردانا تھا اور خود کو جیہ صاحبہ کا متشکر محسوس کیا تھا

وہی صورت اور کیفیت اب بالا دئے لنک میں پشتو نظم کے پڑھنے کے بعد ہوئی ہے ، فرق صرف یہ ہے کے مترجم اور واسطہ
کی نشت بدل گئی ہے ۔

ممنون ہوں آپ کا، لنک دینے پر ، اور بہت سی داد اور دعائیں جیہ صاحبہ کے لئے ، کہ بہت اچھا اور ویسا ہی پر اثر ترجمہ انہوں نے
بھی کیا ہے جیسا کہ آپ نے ان کی نظم سے متاثر ہوکر کسی اور زبان اور شاعر کی نظم کا کیا ۔

بہت خوش رہیں اور یوں ہی لکھتے رہیں :):)
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
فلک شیر صاحب !
جیسا آپ کا کئے ترجمہ، پڑھنے کے بعد داد و تحسین خود پر لازم گرنا تھا اور خود کو جیہ صاحبہ کا متشکر محسوس کیا تھا

وہی صورت اور کیفیت اب بالا دئے لنک میں پشتو نظم کے پڑھنے کے بعد ہوئی ہے ، فرق صرف یہ ہے کے مترجم اور واسطہ
کی نشت بدل گئی ہے ۔

ممنون ہوں آپ کا، لنک دینے پر ، اور بہت سی داد اور دعائیں جیہ صاحبہ کے لئے ، کہ بہت اچھا اور ویسا ہی پر اثر ترجمہ انہوں نے
بھی کیا ہے جیسا کہ آپ نے ان کی نظم سے متاثر ہوکر کسی اور زبان اور شاعر کی نظم کا کیا ۔

بہت خوش رہیں اور یوں ہی لکھتے رہیں :):)
بہت شکریہ طارق شاہ صاحب۔
جیہ سے درخواست ہے، کہ محترم شاہ صاحب کے لکھتے رہنے کے تقاضے اور محبت بھرے حکم سے متعلق کچھ سوچیں۔ :)
 
Top