زونی
محفلین
فیر تسی ہی کوئی فارمولا کڈو!
عورت والا سیاپا تو بھگتا لیں پہلے
فیر تسی ہی کوئی فارمولا کڈو!
مخاطب کا فہم
یہ تو چور کی داڑھی میں تنکا ہو گیا زونی، گو داڑھی یہاں صرف میری ہی ہے، بھئی مخاطب مرد بھی ہو سکتا ہے اور فہم سے مراد مرد کا فہم بھی ہو سکتا ہےاب عورت کے فہم پہ ایک نیا دھاگہ کھول لیں وارث بھا ئی
حالانکہ علم اعداد تو کیا اس کے لیے کسی بھی علم کی ضرورت نہیںمرد اگر اتنا فہیم ہوتا تو علم الاعداد سے عورت کی بے وفائی کا اندازہ نہ لگاتا
دماغی ورزش اس سے کیا ہونی ہے، بس بیوی کو یہ سمجھاؤ کہ دیر سے گھر کیوں آئے، ایسی ویسی ورزش ہوگی کہ بس۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں تو دماغی ورزش ہی سہی
دماغی ورزش اس سے کیا ہونی ہے، بس بیوی کو یہ سمجھاؤ کہ دیر سے گھر کیوں آئے، ایسی ویسی ورزش ہوگی کہ بس۔۔۔۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے کہ ایسی ڈوز سے کبھی کبھار کا وقفہ زیادہ ضروری ہے۔ ضروری تو نہیں کہ روزانہ ہی تواضع ہو ۔ویسے شادی شہداکی ذہنی صحت کیلئے ایسی "ڈوز" بہت ضروری ہوتی ھے ٰ
”شادی“ اور ”شہدا“ویسے شادی شہداکی ذہنی صحت کیلئے ایسی "ڈوز" بہت ضروری ہوتی ھے ٰ
اس نسخہ ء بے مثل کو کلیدِ رشتہ سازی نامی گائیڈ بک میں بابِ اول کے طور پہ شامل کیا جانا چاہئے۔
آپ 1000 کا اضافہ کر کے 6 پر بھی تقسیم کر سکتی ہیںاس فارمولے میں 500 کا اضافہ کیوں کیا گیا اور 3 پر کیوں تقسیم کیا گیا ۔۔۔۔۔۔
مرد بائی ڈیفالٹ "باوفا" ہی ہوتے ہیں مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب وہ ایک وقت میں ایک سے زیادہ ہستیوں سے باوفا ہو جاتے ہیں۔ ایکسس آف ایوری تھنگ از بیڈمرد بائی ڈیفالٹ ”بے وفا“ ہے سو کسی فارمولے کی ضرورت ہی نہیں