اے خان
محفلین
عملی زندگی میں اقوالِ زریں بھی نہیں چلتے😂اب آپ اپنے پاس موجود شاعری کا ذخیرہ کچھ اپگریڈ کریں۔ عملی زندگی میں یہ رومانوی اشعار نہیں چلیں گے۔
عملی زندگی میں اقوالِ زریں بھی نہیں چلتے😂اب آپ اپنے پاس موجود شاعری کا ذخیرہ کچھ اپگریڈ کریں۔ عملی زندگی میں یہ رومانوی اشعار نہیں چلیں گے۔
😂😂😂😂حسن زن کا کیا دجالی نقشہ کھینچا ہے۔
لتاڑا سے زیادہ کی بات لگتی ہے خان😎مجھے لگتا ہے یہ یحییٰ بابا پہلے ٹھرکی تھے کسی عورت نے خوب لتاڑا ہوگا تو انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہوگا،
مجھے لگتا ہے یہ یحییٰ بابا پہلے ٹھرکی تھے
تو ایک بار میرے ہتھے تو چڑھ پھر بتاتا ہوںاگر یہ بات سید شہزاد ناصر صاحب از خود بھی فرماتے تو اتنی ہی درست ہوتی۔ بلکہ میں تو یہ کہتا بلاشبہ تجربے کا نچوڑ ہے۔
اچھا جی نہیں کرتےبری بات ہے۔ کسی کے بارے میں بدگمانی نہیں کرنا چاہیے۔
اوہ میرا دوست آیا۔۔۔ میں بھی سوچ رہا تھا اتنے عرصے سے شاہ صیب عورت کی آنکھ کا راگ الاپ رہے ہیں اور خان اپنے رونے روتا نظر نہیں آیا۔۔۔۔لیکن بعض دفعہ ہم چاہتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں وہ بھانپ لیں لیکن ایسا نہیں ہوتا
میں تو آپ کے دائیں بائیں ہی رہتا ہوں۔۔۔ لیکن چونکہ میں عورت کی آنکھ نہیں رکھتا۔۔۔ صرف ہی دو آنکھیں رکھتا ہوں۔ اس لیے آپ کو نظر نہیں آتاتو ایک بار میرے ہتھے تو چڑھ پھر بتاتا ہوں
یہی کہنا چاہ رہی تھی ۔تحریر سے بھی بو سونگھ لیتی ہے۔
بھئی! سب لوگ ہی سنجیدہ ہوگئے۔اچھا جی نہیں کرتے
ارے۔۔۔ میں تو سمجھا کہ اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا تو بلبلائے گا ۔ لیکن۔۔۔میں تو آپ کے دائیں بائیں ہی رہتا ہوں۔۔۔ لیکن چونکہ میں عورت کی آنکھ نہیں رکھتا۔۔۔ صرف ہی دو آنکھیں رکھتا ہوں۔ اس لیے آپ کو نظر نہیں آتا
شاہوں کے لیے یہ محاورہ اونٹنی کے ساتھ ہے۔ارے۔۔۔ میں تو سمجھا کہ اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا تو بلبلائے گا ۔ لیکن۔۔۔