مبارکباد عِیدُ الفِطر

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیا، اب جلدی سے بتا دیں کہ ان میں سے کون سے چیز آرڈر کروں، یا پھر امبالہ کا ہی بتا دیں) اور ہاں اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر بھی جلدی سے ذ پ کر دیں، کہیں ادھر ہی نہ لکھ دیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے کارڈ سے آپ کے کارڈ کا نمبر کتنا ملتا جُلتا ہے۔ ;)
 

تیشہ

محفلین
:grin::grin: بےایمانیاں نہ کریں سیدھی سیدھی مٹھائی بھیجئے ۔ ورنہ میں ابھی کرتی ہوں فون بھابھی کو ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کونسی والی بھیجوں اور دوسرا ابھی آپ نے بقول آپ کے انبالہ والوں کا بھی ایڈریس دینا تھا۔
رائل سویٹ کی تو مجھے پسند نہیں آئی، اگر آپ کو یہی پسند ہے تو ابھی آرڈر کر دیتا ہوں۔ دو کلو کافی ہو گی؟
 

تیشہ

محفلین
:eek: :rolleyes: کیا بات کرتے ہیں ۔؟ دو کلو :confused::( ؟ دو کلو کی مٹھائی کو تو صرف دو دن میں ، میں کھاپی کر ڈبہ ختم کرکے بیٹھی ہوتی ہوں :( ،، کم سے کم اب اگر بیجھے تو بندہ چار ، کلو تو بیجھے ۔ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
:eek: :rolleyes: کیا بات کرتے ہیں ۔؟ دو کلو :confused::( ؟ دو کلو کی مٹھائی کو تو صرف دو دن میں ، میں کھاپی کر ڈبہ ختم کرکے بیٹھی ہوتی ہوں :( ،، کم سے کم اب اگر بیجھے تو بندہ چار ، کلو تو بیجھے ۔ :rolleyes:

:laugh: چار کلو۔۔۔۔باجو یہ تو آپ کے لیے خاص ٹوکرا بھجوانا پڑے گا مٹھائی کا۔ جیسے شادی بیاہ پر مٹھائی کا ٹوکرا لے کر جاتے ہیں۔ :grin:
 

ماوراء

محفلین
دیکھیں، میں شمشاد بھائی کو اتنے مزے کا کیک بھجوا رہی تھی۔ لیکن لگتا ہے بھابھی نے منع کر دیا ہے۔ اور دعاؤں کے ساتھ مجھے کہا کہ تمھاری طرف سے کیک ہو گیا۔:confused:
d001.jpg
 

تیشہ

محفلین
:laugh: چار کلو۔۔۔۔باجو یہ تو آپ کے لیے خاص ٹوکرا بھجوانا پڑے گا مٹھائی کا۔ جیسے شادی بیاہ پر مٹھائی کا ٹوکرا لے کر جاتے ہیں۔ :grin:




ہاں ناں ،۔ ۔ :grin: آج آگئی ہے ٹوکرا بھر مٹھائی ۔ آج ہی میں مٹھائی مٹھائی کر رہی تھی اور آج جنکی میرے گھر افطاری تھی ۔۔ ڈنمارک سے آئے ہوئے مہمان ۔۔ تو خالی ہاتھ تھوڑا کسی کے گھر آتے بھلا ۔ ؟ :grin: سو آج تین گھروں کا کھانا تھا میرے ہاں ۔۔ تو دو گھر سے بڑے ڈبے مٹھائی آئی امبالہ کی ۔ اور تیسرے گھر والے تین کلو لے کر آئے ہیں ،۔ میری تو موج ہوگئی وہ بھی سب میری مرضی پسند کی ۔۔ گلاب جامن ۔۔ رس گلے ۔۔۔ برفی ۔۔ ۔ اور سوہن حلوہ ، اور لڈو شڈو ، ۔۔ ۔
Dancing_Doll.gif


اقراء مٹھائیاں دیکھکر حساب لگا رہی تھی کہ اب آپکے کم سے کم دس دن آرام سے نکل جائے گے انکو کھاتے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
چلو جی عید تک تو مٹھائی کی چھٹی ہوئی۔ اب بعد میں دیکھیں گے۔




جناب ۔ ۔ عید آئی سمجھئیے ۔ اور مٹھائی ؔ عیدی بیجھئیے ہم سبکو ،۔ آپکا فرض بنتا ہے بڑے ہیں ۔ ہم سب چھوٹے
chusni.gif


مجھے تو مٹھائی روانہ کریں ۔ ۔باقی عیدی بعد میں لے لوں گی ۔ ۔
 

زینب

محفلین
تمام اراکین محفل کو میری اور میری فیملی کی طرف سے دلی عید مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔اللہ کرے عید سب کے لیے دلی خوشیوں کا پیغام لائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
لاڈو مارکہ،گائے سوپ اور بلی مارکہ صابن بنانے والوں کا تو پتہ نہیں البتہ حسن علوی کی جانب سے محفل کے تمام احباب کو
ََََََََََ``````````````````````````` :grin:دلی عید مبارک:grin:````````````````````````````````
 

عمر سیف

محفلین
اراکینِ محفل کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ سب کی عید بہت اچھی گزرے۔ آمین
 
Top