تعارف عکسِ تعارف

بندہ ناچیز کو لوگ حماد کے نام سے جانتے ہیں۔ سعیدی وراستاً ، نام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ فوق شاعری کا تخلص رکھا ہے۔ یوں میرا نام حماد سعیدی فوق ہوا ۔ حافظ ظہیر احمد السعیدی کا بیٹا ، عمار سعیدی کا بھائی ہونا میری پہچان ہے۔خانیوال ، ملتان کا رہائشی ہوں۔
میں نہم جماعت ، الائیڈ سکول کا طالب علم ہو ، شاعری سے شغف ہے (یہی شغف اس محفل میں کھینچ لایا ہے) ، غزل کا طالب علم ہوں ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
خوش آمدید حماد سعیدی فوق صاحب (آپ کا تخلص ہے سو آپ کا احترام ہم پر فرض ہے چاہے آپ کی عمر ہمارے بیٹے سے بھی کم ہو :) )

آپ اپنے برادرِ بزرگ و پدرِ بزگوار کو بھی یہاں لائیے!
 
خوش آمدید
images.jpg
 
Top