محمد تابش صدیقی
منتظم
البتہ دوسرا والا جام بہت استعمال ہوا ہے۔کوئی شعر میں استعمال ہوا ہو تو ذرا بتایئے گا ۔۔۔
البتہ دوسرا والا جام بہت استعمال ہوا ہے۔کوئی شعر میں استعمال ہوا ہو تو ذرا بتایئے گا ۔۔۔
کہاں ہیں آپ....اب تو صرف شعر شاعری زمروں میں ہی نظر آرہی ہیں...بہت خوب عمدہ غزل ہے نور
ارے اکمل بھائی صبح سے شام تک یہیں ہوتی ہوں میں نے کہاں جانا ہے، آپ ہی ہیں جو بہت کم نظر آتے ہیںکہاں ہیں آپ....اب تو صرف شعر شاعری زمروں میں ہی نظر آرہی ہیں...
نہیں سچ میں کافی کمی محسوس ہوتی ہے اکثر لڑیوں میں اور اب تو میں کافی....In ہوں...ارے اکمل بھائی صبح سے شام تک یہیں ہوتی ہوں میں نے کہاں جانا ہے، آپ ہی ہیں جو بہت کم نظر آتے ہیں
بس اک پرانی لکھی ہوئی تھی کچھ بہتر کرتے پیش کردی.بہت خوب عمدہ غزل ہے نور