مبارکباد عیداً سعیداً

ذوالقرنین

لائبریرین
سب اہل محفلین اور عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک
یا اللہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت فرما دے۔ اور سارے مسلمانوں کے دلوں کو ایک فرما دے۔ آمین
 
فرحت کیانی

آمین
سب کو بہت بہت عید مبارک!
 
Top