قیصرانی
لائبریرین
اسے نکاح خواں یا قاضی کہا جاتا ہےشادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قصائی کے رحم وکرم پر تھے۔
اسے نکاح خواں یا قاضی کہا جاتا ہےشادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قصائی کے رحم وکرم پر تھے۔
جی نہیں بیوی کے رحم و کرم پرشادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قصائی کے رحم وکرم پر تھے۔
پھر جملے میں مناسب تبدیلیاں لازم ہیںجی نہیں بیوی کے رحم و کرم پر
ہاں۔۔۔شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قاضی کے رحم وکرم پر تھے۔اسے نکاح خواں یا قاضی کہا جاتا ہے
چلو اس طرح صحیح ۔۔۔۔شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح بیوی کے رحم وکرم پر تھے۔جی نہیں بیوی کے رحم و کرم پر
شادی کے روز سے آپ قربانی کے بکرے کی طرح بیوی کے رحم وکرم پر ہیںچلو اس طرح صحیح ۔۔۔۔شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح بیوی کے رحم وکرم پر تھے۔
میری قربانی تو شادی کے روز ہی ہو گئی تھی
اس کا نام تو مندرجہ بالا مراسلے میں ہے، آپ شاید قصائی کا نام پوچھنا چاہ رہی ہیں؟
ویسے میں نے تو قربانی کے جانور کے حوالے سے پوچھا تھا۔
یہ تو فطری سی بات ہے۔ قربانی ہونی ہی بکروں وغیرہ کی ہے۔ عید کے علاوہ بھی تو ہم انہی جانوروں کا گوشت کھاتے ہیں۔ حوصلے کا پہلو کہاں سے آ گیا؟؟بکروں کا ہی حوصلہ ہے جو ہر سال عید کیلئے قربان ہو جاتے ہیں
اجتماعی قربانیحوصلے کا پہلو کہاں سے آ گیا؟؟
جی مذبح خانے سے گوشت مل گیا تھا۔ غربا اور مستحقین کی غیر موجودگی کی وجہ سے گھر کے فریزر میں لاکر سٹور کر دیا ہے۔ آئندہ کام آئے گا۔ویسے میں نے تو قربانی کے جانور کے حوالے سے پوچھا تھا۔
آئندہ گوشت کا کیا کرو گے؟جی مذبح خانے سے گوشت مل گیا تھا۔ غربا اور مستحقین کی غیر موجودگی کی وجہ سے گھر کے فریزر میں لاکر سٹور کر دیا ہے۔ آئندہ کام آئے گا۔
ڈکار مار کر کھائیں گے اور کیاآئندہ گوشت کا کیا کرو گے؟
کیا بکرے کے ساتھ فریزر بھی لیا ہے؟ڈکار مار کر کھائیں گے اور کیا
اتنا سارا گوشت آپ کھاؤگے کیسےڈکار مار کر کھائیں گے اور کیا
اتنا سارا گوشت آپ کھاؤگے کیسے
ہمارا تو دو بوٹی گوشت کھانے کے بعد تیسری بوٹی کھانے کا دل نہیں چاہتا اور ایک آپ ہے کے ماشااللہ
یہ تو کل چار بوٹیاں ہو گئیںاتنا سارا گوشت آپ کھاؤگے کیسے
ہمارا تو دو بوٹی گوشت کھانے کے بعد تیسری بوٹی کھانے کا دل نہیں چاہتا اور ایک آپ ہے کے ماشااللہ
ہا ں تو میں زیادہ گوشت نہیں کھاتا۔سبزی پر گزارا کرتا ہوںیہ تو کل چار بوٹیاں ہو گئیں
کھا کر ڈکار ماری جاتی ہے پاکستان میں تو.ڈکار مار کر کھائیں گے اور کیا