اے خان
محفلین
اپنے جملے کی ذرا وضاحت فرمائیں۔ تاکہ ہم جیسے ناچیز کو کچھ سمجھ آسکے۔کھا کر ڈکار ماری جاتی ہے پاکستان میں تو.
اپنے جملے کی ذرا وضاحت فرمائیں۔ تاکہ ہم جیسے ناچیز کو کچھ سمجھ آسکے۔کھا کر ڈکار ماری جاتی ہے پاکستان میں تو.
سیدھی سے تو بات ہے کہ کھانا کھانے کے بعد ڈکار آتی ہے پہلے نہیں.اپنے جملے کی ذرا وضاحت فرمائیں۔ تاکہ ہم جیسے ناچیز کو کچھ سمجھ آسکے۔
ہاہاہا۔۔۔۔اب سمجھ آئی باتسیدھی سے تو بات ہے کہ کھانا کھانے کے بعد ڈکار آتی ہے پہلے نہیں.
اب ایسی بھی کیا جلدی کہ پکنے کا انتظار نہ کیا جائےکچے قیمے کے کباب تیار ہونے کا منتظر ہوں
ل و لاب ایسی بھی کیا جلدی کہ پکنے کا انتظار نہ کیا جائے