زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:چلیں اس لحاظ سے سعودیہ اچھا ہے کہ سماجی تحفظ تو ہے۔
سماجی تحفظ سے آپ کی کیا مراد ہے؟
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:ان کو اسرائیل میں سماجی تحفظ اور اخلاقی قدریں نظر آتی ہیں۔ آخر سیکولر جو ہوئے۔
شمشاد نے کہا:زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:چلیں اس لحاظ سے سعودیہ اچھا ہے کہ سماجی تحفظ تو ہے۔
سماجی تحفظ سے آپ کی کیا مراد ہے؟
آپ کی اچھی سے اچھی گاڑی رات کہ باہر کھڑی ہے - کوئی خطرہ نہیں
رات کو آپ مین گیٹ کو تالا لگانا بھول گئے - کوئی خطرہ نہیں
مہینے دو مہینے کے لیئے گھر بند کر کے چلے گئے - کوئی خطرہ نہیں
رات کے کسی بھی لمحے اٹھ کر سفر پر چل دیئے - کوئی خطرہ نہیں
اور بھی بہت سارے تحفظات ہیں، انگریزی میں Social Security کہہ لیں۔
شمشاد نے کہا:آپ کی اچھی سے اچھی گاڑی رات کہ باہر کھڑی ہے - کوئی خطرہ نہیں
رات کو آپ مین گیٹ کو تالا لگانا بھول گئے - کوئی خطرہ نہیں
مہینے دو مہینے کے لیئے گھر بند کر کے چلے گئے - کوئی خطرہ نہیں
رات کے کسی بھی لمحے اٹھ کر سفر پر چل دیئے - کوئی خطرہ نہیں
اور بھی بہت سارے تحفظات ہیں، انگریزی میں Social Security کہہ لیں۔
کہاں کا law and order سب قوانیں غیر سعودیوں کے لیئے ہیں سعودی چاھے جو مرضی کریں آخر وطنی جو ہیں۔۔۔۔۔۔ یہاں ریاض کے بہت سے علاقےت ایسے ہیں جہاں آپ رات کو نہیں جا سکتے اکیلے کالے سعودی اقامہ تک چھین لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ taxi چلانے والوں سے تو ائے روز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس نام کا law and order ہے سعودیہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ کی اچھی سے اچھی گاڑی رات کہ باہر کھڑی ہے - کوئی خطرہ نہیں
رات کو آپ مین گیٹ کو تالا لگانا بھول گئے - کوئی خطرہ نہیں
مہینے دو مہینے کے لیئے گھر بند کر کے چلے گئے - کوئی خطرہ نہیں
رات کے کسی بھی لمحے اٹھ کر سفر پر چل دیئے - کوئی خطرہ نہیں
اور بھی بہت سارے تحفظات ہیں، انگریزی میں Social Security کہہ لیں۔
اسے سوشل سیکورٹی تو میں نہیں کہوں گا یہ تو law and order کا کمال ہے۔
باجو ایسی کوئی بات نہیں ھے اگر میں کینیڈا جاتا تو میری بیگم صاحبہ بھی ساتھ میں جاتیبوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:Mare buzergoon ka khayal hai k mujhe
wahan per studies aur job
dono continure kerna chahye
aur mera khayal hai Job aur Shadi keri chahye
تیلے بھائی اگر تو آپکا نکاح نہ ہوا ہوتا تو پھر چاھے شوق سے کینڈا کو نکل جاتے۔ مگر اب بات دوسری ہے آپکی بیوی ہے اس بچاری کو کس کئے کی سزا دو گے؟ جانتے تو ہو کتنا کتنا عرصھ بیت جاتا ہے سیٹل ہونے میں ۔ دس سال، پندرہ سال ، پانچ سال ،
بندے جاتے تو سٹوڈنٹ ویزہ کو ہی ، مگر میرے سامنے بہت بہت مثالیں ہیں اسیے سٹوڈنٹ کی بھی ۔ جو سٹڈی کو تو بھول بھل جاتے ہیں مگر پھر وہ نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ اَدھر کے۔ اور یہ بہت بڑی سچائی ہے کہنے سننے والے کہتے ہیں کہ جی ایسے بھی بات نیہں ۔
مگر ہوتا کچھ ایسے ہی ہے۔
اور آ جآکے جب ہمارے پاکستانی بھائی کینڈا، یورپ، امریکہ کو نکل آئیں تو بس پھر انکا واپسی ناممکن ہونے لگتی ہے وہ یہا سیٹل ہونے کو ہاتھ پیر مارتے ہیں چاہے انکو کسی کالی گوری سے شادی بھی کرنی پڑے کرتے ہیں اور ایسے میں خیر سے بچے آجاتے ہیں ، پھر جیسے ہی مرد کے ہاتھ وہاں کے پیپرز لگے پرانے رستے توڑنے میں دیر نیں اور پھر سے کسی ساتھی کی تلاش ہوجاتی ہے ۔ مگر یقین کرو کچھ نیہں ان ملکوں میں ، کھجل خواری ، ذلت،
اور ہمارے پاکستانیوں پر تو ان ملکوں کا رنگ چڑھنے میں اک منٹ کی دیر نیں ۔
ڈھل جاتے ہیں رنگ میں ۔
سو ، میرے بھائی سعودیہ ٹھیک ہے جب چاہو بیوی کو بلا سکتے ہو جب دل کرے خود سب سے مل سکتے ہو ۔
گویا میں نہ مانوں۔زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ کی اچھی سے اچھی گاڑی رات کہ باہر کھڑی ہے - کوئی خطرہ نہیں
رات کو آپ مین گیٹ کو تالا لگانا بھول گئے - کوئی خطرہ نہیں
مہینے دو مہینے کے لیئے گھر بند کر کے چلے گئے - کوئی خطرہ نہیں
رات کے کسی بھی لمحے اٹھ کر سفر پر چل دیئے - کوئی خطرہ نہیں
اور بھی بہت سارے تحفظات ہیں، انگریزی میں Social Security کہہ لیں۔
اسے سوشل سیکورٹی تو میں نہیں کہوں گا یہ تو law and order کا کمال ہے۔
بالکل جی اجتماعی تاثر پیش کرنا چاہیے، اب کوئی پوچھے امریکہ کی اہنی کیا صورتحال ہے۔محب علوی نے کہا:شمشاد نے مجموعی طور پر بات کی ہے اور ان کی اس بات میں بہت حد تک سچائی ہے اور جہاں تک کچھ واقعات کی بات ہے تو انہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ میرے والد اور ماموں ایک لمبا عرصہ وہاں رہیں اور اس چیز کے گواہ ہیں۔ باقی مثالیں دیں تو بات بھی بنیں۔
بالکل جی اجتماعی تاثر پیش کرنا چاہیے، اب کوئی پوچھے امریکہ کی اپنی کیا صورتحال ہے۔ ریپ کے کتنے واقعات سالانہ ہوتے ہیں ادھر لیکن ۔۔محب علوی نے کہا:شمشاد نے مجموعی طور پر بات کی ہے اور ان کی اس بات میں بہت حد تک سچائی ہے اور جہاں تک کچھ واقعات کی بات ہے تو انہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ میرے والد اور ماموں ایک لمبا عرصہ وہاں رہیں اور اس چیز کے گواہ ہیں۔ باقی مثالیں دیں تو بات بھی بنیں۔
افتخار راجہ نے کہا:سن دو ہزار میں میں خود عمرہ کی غرض سے سعودیہ گیا تھا، اور پھر یہ طے کیا کہ اگر بندے کو حج و عمرہ نہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جانا دو سو کا نقصان ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:دیکھیں جی ایک حق جو ہر کسی کو حاصل ھے جو کہ یہاں نہیں ھے
آپ اپنی مرضی سے ناں ہی کوئی جاب چھوڑ سکتے ھیں اور ناں ھی
کفیل کی مرضی کے بنا کوئی کام کر سکتے ھیں
افتخار راجہ نے کہا:سن دو ہزار میں میں خود عمرہ کی غرض سے سعودیہ گیا تھا، اور پھر یہ طے کیا کہ اگر بندے کو حج و عمرہ نہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جانا دو سو کا نقصان ہے۔