اسد علی رانا
محفلین
منا ایسے نہیں لکھتے ایسے لکھتے ہیں منع اور اب اچھا ہوا آپ نے مجھے بتادیا میں اب آپ سے کبھی دوستی نہیں کروں گا امی بتاتی ہیں جیسے لوگوں سے دوستی کرو گے بالکل ویسے ہی بن جاؤ گے یعنی میں آپ سے دوستی کروں گا تو میں بھی ندیدہ بن جاؤں گا پھر تو امی مجھے بہت ڈانٹیں گی اور پھر جب دادی کو پتا لگے گا تو امی پر بہت ہنسیں گی کہ تم سے ایک بچہ بھی سہی سے نہیں پالا گیا تو پھر امی بہت روئیں گیمنا ہم بہت ندیدے ہیں۔
ہمیں دوستی سے زیادہ کھانے کی فکر رہتی ہے ۔