گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اگرچہ ہمارے بھائی نے منع کیا ہے ہمیں آپ سے دور رہنے کو۔۔۔ لیکن پھر بھی یہ ضرور کہیں گے کہ اس سندھی کو دور کھڑا کیا کریں۔۔۔ بالکل اچھا نہیں لگتا آپ کے ساتھ کھڑا۔ اور کوئی بات نہیں نا۔۔۔ نکال دیں گے تو اچھا ہے نا۔ پھر آپ کے پاس ہمارے لئے زیادہ "ٹیم" ہو گا۔نہیں آپ کے ساتھ کہیں نہیں جاؤں گا مجھے اپنے پلے گراؤنڈ کا پتا ہے وہاں پر میں عصر کی نماز پڑھ کے جاتا ہوں وہیں میرا سندھی دوست بھی آجاتا ہے اور بہت سارے دوست جمع ہوجاتے ہیں پھر ہم شام کو چائے پیتے ہیں اور سندھی دوست چپکے سے گٹکا نکالتا ہے وہ بھی تھوڑا سا کھالیتا ہوں کڑوا ہوتا ہے لیکن سب کھارہے ہوتے ہیں تو مجھے بھی کھانا پڑتا ہے ورنہ سب لوگ مجھے اپنے ساتھ نہیں رکھیں گے نکال دیں گے
آخری تدوین: