واہ واہدوست آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک۔
از کجا می آید ایں آواز دوست
اس گرانی میں یہ لو بکرے کا گوشت!
آپ عید لندن میں منا رہی ہیں؟واہ واہ
بھانجے جیتے رہیے 🥰🥰🥰🥰🥰
نہیں بھانجے ہم واپس آگئے ہیں ہمیں اپنے کراچی کی گرمی بہت یاد آرہی تھی ۔پھر قربانی بھی یہیں کرنی تھی۔۔آپ عید لندن میں منا رہی ہیں؟
اچھی بات ہے۔ماشاء اللہنہیں بھانجے ہم واپس آگئے ہیں ہمیں اپنے کراچی کی گرمی بہت یاد آرہی تھی ۔پھر قربانی بھی یہیں کرنی تھی۔۔