مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

محمد فہد

محفلین
عید بانٹنے کے لیے عیدی تو کسی نے دینی نہیں
عید بانٹنے کے لیئے عیدی دی جاتی ہے یا اس سے زبردستی لی جاتی ہے ؟ اور اگر زبر دستی ہے تو ساجن پر احسان کیسا ؟ اور اگر یہ مفروضہ ہے تو اس میں حقیقت نہیں اور اگر حقیقت ہے تو اس کی وضاحت فرما دیں ۔۔؟:):D
 

ابن توقیر

محفلین
سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔
آئیے! قربانی کے اس تہوار عید الاضحیٰ پر عزم کیجیے کہ اپنی استطاعت اور صلاحیت کے مطابق کچھ نہ کچھ کسی دنیاوی غرض سے بے پروا ہو کر، صرف اخروی فلاح اور اللہ کی رضا کے لیے بھی کرنا ہے۔
ان شاء اللہ
 

گلزار خان

محفلین
سب جانے انجانے قربانی کرنے والوں اور پڑوس سے قربانی آنے کا انتظار کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
 
Top