محمد تابش صدیقی
منتظم
الحمد للہ
اس بار قصابوں کی پارٹی اچھی مل گئی۔ 26 بیلوں کی قربانی اور تقسیم سے تقریباً فراغت ہو چکی ہے۔ گھر کی قربانی کا گوشت صبح 9 بجے گھر پہنچ گیا تھا۔
دنبہ کی کلیجی پکا کر کھائی گئی۔
میں 11 بجے تک گھر آ گیا تھا۔ پھر گھر میں ہڈی توڑنے، گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرنے سے لے کر تقسیم کے لیے پیکٹ بنانے کا کام ظہر سے پہلے نبٹ گیا۔
کھانے میں دنبہ کڑاہی اور بیل کی کلیجی سے انصاف کیا۔
اور اب آج کے آخری بڑے کام پائے صاف کر کے فارغ ہوا ہوں۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے گھر کھال نہیں کھائی جاتی، تو پائے کی صفائی کا کام نسبتاً آسان ہوتا ہے۔