اگر ہم روایت میں یہ پڑھتے ہیں کہ: «كلّ يومٍ لا يعصى اللّه فيه فهو يوم عيد» «ميزان الحكمة، ج 7، ص 130» یعنی "ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے" ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ:تمام احباب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد !!
امیر المومنین حضرت علی ع فرماتے ہیں :
کل یوم لا یعصی اللہ فیہ فہو عید
ترجمہ: ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو، عید ہے۔
بیشک “ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے"۔اگر ہم روایت میں یہ پڑھتے ہیں کہ: «كلّ يومٍ لا يعصى اللّه فيه فهو يوم عيد» «ميزان الحكمة، ج 7، ص 130» یعنی "ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے" ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ:
اگر انسان اپنی نفسانی خواہشات کی کشش اور بیرونی طاغوتی قوتوں کی دھمکیوں اور لالچوں کے مقابلے میں صرف خدا کے راستے پر قائم رہے، اور تمام اندرونی اور بیرونی شیاطین کی خواہشات کو پیروں تلے روند ڈالے تو اسے اس دن عید منانی چاہیے.
حجت الاسلام محسن قرائتی