مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

عیدالاضحیٰ کے پُر لذت موقعے پر تمام گوشت خوروں کو (مسلم و غیر مسلم) بہت ہی کبابی قسم کی، مسالے دار مبارکباد! :)

ویسے شاکاہاری حضرات بھی tofu وغیرہ کی قربانی کر سکتے ہیں۔ اصل مقصد تو غریبوں، محتاجوں کی بھوک مٹانا ، اور تقویٰ حاصل کرنا ہے۔

نوٹ: کاش کہ میں کہہ سکتا کہ اس مراسلے کو لکھنے میں
no animals have been harmed
وہ جیسے فلموں کے آغاز میں آتا ہے۔ :grin:

بقول شاعر:
یہ عجیب رسم دیکھی، کہ بروزِ عیدِ قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا
 
Top