بھائی اب ہم شکر کرتے ہیں ۔ پھر بعد میں ہم صبر ہی کیا کریں گے ۔
یہ سب جھوٹ کے پلندے ہیں
1-حوالہ فراہم کیجیےبھائی ایک پینل کی قیمت500$ڈالر ہے ۔ 500$ کو آپ اگر خود ضرب دیں فی شہرکم از کم 500تو یہ کتنی بن جاتی ہیں ۔ اگر یہی یہ لوگ نئے پراجیکٹ بنالیں تو بجلی کئی میگاواٹ ایکسٹرا ہو جائے گا۔ جو ہم بیچتے پھریں گے ۔ پاکستان میں بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں یہ سب ہمارے حکمرانوں کی حکمت عملی ہے کہ انہیں صرف لوڈشیڈنگ یا بچوں کے پیٹ پالنے کیلئے ہی لگے رہیں ۔ کوئی سوچے نہ یہ کیا کر رہیں ۔ یہ لوگ جب تک تیل نہیں فراہم کریں گے وہ خاک بجلی بنائیں گے ۔ مجھے آج بھی افسوس ہو رہا ہے پاکستانی ہونے پر ۔
1-حوالہ فراہم کیجیے
2-ایک سٹریٹ لائٹ کتنی بجلی خرچ کرتی ہے فی شہر اس کو کم از کم 500 سے ضرب دیں تو کتنی بجلی بن جائے گی ، اور شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے کتنی بجلی کی بچت ہوگی
3-مجھے تو پاکستانی ہونے پہ فخر ہے۔
بھائی ایک پینل کی قیمت500$ڈالر ہے ۔ 500$ کو آپ اگر خود ضرب دیں فی شہرکم از کم 500تو یہ کتنی بن جاتی ہیں ۔ اگر یہی یہ لوگ نئے پراجیکٹ بنالیں تو بجلی کئی میگاواٹ ایکسٹرا ہو جائے گا۔ جو ہم بیچتے پھریں گے ۔ پاکستان میں بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں یہ سب ہمارے حکمرانوں کی حکمت عملی ہے کہ انہیں صرف لوڈشیڈنگ یا بچوں کے پیٹ پالنے کیلئے ہی لگے رہیں ۔ کوئی سوچے نہ یہ کیا کر رہیں ۔ یہ لوگ جب تک تیل نہیں فراہم کریں گے وہ خاک بجلی بنائیں گے ۔ مجھے آج بھی افسوس ہو رہا ہے پاکستانی ہونے پر ۔
سولر پینل کی قیمتیں:1-حوالہ فراہم کیجیے
2-ایک سٹریٹ لائٹ کتنی بجلی خرچ کرتی ہے فی شہر اس کو کم از کم 500 سے ضرب دیں تو کتنی بجلی بن جائے گی ، اور شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے کتنی بجلی کی بچت ہوگی
3-مجھے تو پاکستانی ہونے پہ فخر ہے۔
احمقانہ منصوبے ہیں۔ اسی پیسے سے اگر پاکستان کے اندر پہلے سے موجود ہر پاور پلانٹ کے ارد گرد چند ایکڑ زمین میں سولر پینلز یا parabolic mirrorsہزاروں کی تعداد میں لگا دئیے جائیں (جس طرح ابو ظہبی کے مصدر سٹی میں کیا گیا ہے) تو مسئلہ اپنی بنیادی لیول پر حل ہوجائے گا۔ کیونکہ نہ تو نئے پاور پلانٹس بنانے پڑیں گے اور نہ ہی نئی رینٹل کمپنیوں کا گورکھ دھندہ ہوگا۔۔۔ پہلے سے موجود سسٹم میں پاور ان پٹ کی مقدار کافی زیادہ ہوجائے گی اس طریقے سے اور بنا بنایا انفرا سٹرکچر ہونے کی وجہ سے بہت بچت ہوجائے گی۔۔۔ ۔
یعنی تصور کریں کہ پہلے سے موجود ایک پاور پلانٹ کو ڈیزل یا فرنس آئل کی بجائے کوئلے پر شفٹ کردیا جائے اور پلانٹ کے گردا گرد چند ایکڑ کے ایریا میں سولر پینلز یا پیرابولک مررز لگادئیے جائیں تو اس پلانٹ کی آؤٹ پٹ کس قدر بڑھ جائے گی، اور پھر اس سے پیدا ہونے والی بجلی کی ڈسٹری بیوشن میں کرپشن اور چوری کو ختم کردیا جائے تو کتنی ایفی شنسی بڑھ جائے گی،۔۔ایسا اگر ہر پاور پلانٹ کے ساتھ کیا جائے تو مسئلہ ختم۔۔۔ ۔لیکن یہاں تو احمقانہ طور پر سولر لیمپس، سولر سٹریٹ لائٹس اور لیپ ٹاپس پر پیسہ اڑانے کے پروگرام بن رہے ہیں۔۔۔
غیر معمولی دعووں کو غیر معمولی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔5۔ اگر یہ لوگ جتنے اس پراجیکٹ پر روپے لگا رہے ہیں اس سے کم روپوں میں پورے کا پورا پاور پلانٹ لگ جائے گا بھائی جان۔