دارالحکومت بیجنگ اور دوسرے کئی شہروں میں سٹریٹ لائٹس سولر انرجی کی مدد سے چل رہی ہیں ہر کھمبے پر سولر سیل لگا ہوا ہے۔ دیکھنے، سمجھنے اورآگے بڑھنے کے لیے ہمارے پاس چین ایک کھلی راہنماکتاب ہے۔