سید عاطف علی
لائبریرین
اس مرتبہ عید الفطر پر دو لونگ ڈرائیو ۔ (اردو میں کیا کہوں طویل ہانک ) کا اتفاق ہوا۔ایک ریاض سے دمام اور دوسرے ریاض سے مدینہ منورہ۔یہ تقریبا ڈھائی -تین ہزار کلومیٹر ہوئے ۔ اس میں کچھ تصاویر بھی اتاریں جو یہاں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
اگر چہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ مجھے ابھی تصاویر اچھی کھینچنی نہیں آئیں لیکن پھر بھی کچھ دلچسپ لگیں ۔
اگر چہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ مجھے ابھی تصاویر اچھی کھینچنی نہیں آئیں لیکن پھر بھی کچھ دلچسپ لگیں ۔