عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

سید عاطف علی

لائبریرین
کنارے پر کھجورکا ایک درخت کچی کھجوریں لیے گرمی کی اس شدت کا انتظار کر رہا تھا جس سے کم حدت ہم سے برداشت نہیں ہو رہی تھی۔

29032629848_ef8f6083a2_h.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستان میں اونٹ فقط ایک ہی رنگ کے نظر آتے ہیں البتہ رنگ گہرا اور ہلکا ہوتا ہے۔
یہوں کے اونٹ ہلکے گہرے ہونے کے علاوہ ہ صرف کالے سفید بھی ہوتے ہیں بلکہ بعض تو بکریوں اور گھوڑوں کے طرح کئی رنگ کے ہوتے ہیں ۔
28365528127_6ce929e3f8_h.jpg
 
Top