عید رنگ

تعبیر

محفلین
اللہ کا شکر ہے کہ میں فلموں میں کام نہیں کرتا حتیٰ کہ دیکھتا بھی نہیں ورنہ اپیا نے آج میرا بیڑا غرق ہی کر دیا تھا۔ میری تو جان ہی نکل گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔

کونسی اپیا نے۔
ویسے سعود اجکل جس طرح تم خاموش ہو اور ہم سب کو لفٹ نہیں کروا رہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کہ تم کسی محترمہ کو پیارے ہو چکے ہو ;)

ویسے سعود یہاں سے جانے کے بعد میں نے بھی یہی سوچا تھا کہ فہیم نے صرف محفل کی جویریہ کا کیوں کہا محفل کے سعود کے بارے میں کچھ کیوں نہیں کہا :laugh:
 
تعبیر

محفلین
نبیل بھائی کیوں‌ بچارے سعود بھائی کو آپ شادی شدہ بناکر ان کا سکوپ ختم کرارہے ہیں:grin:;)

سعود کے اسکوپ کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا کہ یہ جھٹ سے سب کو اپیا کہ دیتا ہے اور مجھے تو ڈر اس بات کا ہے کہ اپنی بیگم کا گھونکھٹ اٹھا کر کہیں اسکی تعریف یوں نہ کربیٹھیں کہ اپیا تم بہت خوبصورت ہو :laugh:

سعود پلیز ناراض تو نہیں ہو گے نا میری اس بات پر :( اگر برا لگے تو پیشگی سوری
 
جیا راؤ

محفلین
اچھااااااا تو آپ کا پورا نام جویریہ ہے :) میں بھی چاہنے کے باوجود نہیں لگا سکی کہ ہماری طرف اتنی بکواس کون مہندی ملتی ہے کہ پوچھیں مت اور اسکا رنگ بھی نہیں آتا۔

جی تعبیر.. ہمارا نام جویریہ ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :)
اوہ۔۔۔ تو آپ نے کہیں اور سے مہندی منگوا لینی تھی ناں ! :confused:
 
دیکھئے بھئی اتفاق سے یہ دھاگہ اسی روز سے میری نگاہوں سے پوشیدہ رہا۔ اور آج بٹیا رانی کے توجہ دلانے پے ادھر آنا ہوا تو اتنے سارے پیغامات دیکھ کر ہاتھ پاؤں پچک گئے۔ :)

اوہو، تو یہ سعود آپ نہیں ہیں؟ :twisted:

جی افسوس ہم وہ نہیں ہیں!‌:)

نبیل بھائی کیوں‌ بچارے سعود بھائی کو آپ شادی شدہ بناکر ان کا سکوپ ختم کرارہے ہیں:grin:;)

کوشش کروں گا کہ اتنی دور شادی کروں اور پھر اتنا دور دور رہوں کہ ٹیلی اسکوپ کا مزہ آجائے۔ :)

کونسی اپیا نے۔
ویسے سعود اجکل جس طرح تم خاموش ہو اور ہم سب کو لفٹ نہیں کروا رہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کہ تم کسی محترمہ کو پیارے ہو چکے ہو ;)

لاحول ولا قوۃ! ارے اپیا مادرانہ رشتے اور دلبرانہ رشتے میں ہمیشہ سے فرق رہا ہے اور ایک دوسرے کو وقتی طور پر ماند تو کر سکتے ہیں پر مٹا نہیں سکتے ہاں غم روزگار کی بات اور ہے۔ ویسے بھی آپ کے خدشات بعید از قیاس ہین کہ ماضی مین کبھی ایسے حادثے ہوئے نہیں اور مستقبل قریب میں اس کے آثار نہیں۔ اور ہاں لفٹ نہ کرانے والی بات بھی خوب رہی۔ کئی بار آپ کو مراسلے لکھے پھر انہیں ڈرافٹ میں ہی محفوظ کر کے رکھ چھوڑا کہ اب جب اپیا محفل کی سطح‌ پر دوبارہ ابھریں تبھی بھیجتا ہوں۔ :)

ویسے سعود یہاں سے جانے کے بعد میں نے بھی یہی سوچا تھا کہ فہیم نے صرف محفل کی جویریہ کا کیوں کہا محفل کے سعود کے بارے میں کچھ کیوں نہیں کہا :laugh:

مجھے اس بات کا سیاق و سباق ہی پلے نہیں پڑا۔ :)

سعود کے اسکوپ کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا کہ یہ جھٹ سے سب کو اپیا کہ دیتا ہے اور مجھے تو ڈر اس بات کا ہے کہ اپنی بیگم کا گھونکھٹ اٹھا کر کہیں اسکی تعریف یوں نہ کربیٹھیں کہ اپیا تم بہت خوبصورت ہو :laugh:

یہ بھی خارج از امکان ہے۔ کہ میں حسن پرست نہیں ہوں۔ ہان ناک کی بات اور ہے۔ ;)

سعود پلیز ناراض تو نہیں ہو گے نا میری اس بات پر :( اگر برا لگے تو پیشگی سوری

ارے چھوڑیئے بھی اپیا ناراض کون کافر ہوتا ہے۔ :):)
 
تعبیر

محفلین
جی تعبیر.. ہمارا نام جویریہ ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :)
اوہ۔۔۔ تو آپ نے کہیں اور سے مہندی منگوا لینی تھی ناں ! :confused:

مسئلہ کون مہندی کا ہی تھا کہ اگر اچھی مل جاتی تو میں خود ہی لگا لیتی۔ امی نے بھی صرف کپڑوں کا پارسل بھیجا تھا اور بھی مہندی بھیجنا بھول گئی تھیں :(
 
تعبیر

محفلین
دیکھئے بھئی اتفاق سے یہ دھاگہ اسی روز سے میری نگاہوں سے پوشیدہ رہا۔ اور آج بٹیا رانی کے توجہ دلانے پے ادھر آنا ہوا تو اتنے سارے پیغامات دیکھ کر ہاتھ پاؤں پچک گئے۔ :)

اوہو یعنی اب تم اتنے معروف اور مصروف ہو چکے ہو کہ تمھیں یاد دلانا پڑتا ہے۔ ایک تو آدھوں کو اپیا کتے ہو اور آدھوں کو بٹیا سمجھ نہیں آتی کہ کس کا ذکر خیر ہے :(

مجھے اس بات کا سیاق و سباق ہی پلے نہیں پڑا۔ :)

اب کیسے سمجھاؤں کیا خاکوں کی مدد سے ;)

یہ بھی خارج از امکان ہے۔ کہ میں حسن پرست نہیں ہوں۔ ہان ناک کی بات اور ہے۔ ;)

تعریف کے لیے خوبصورت ہونا ضروری تو نہیں ۔ اب لیلیٰ بھی تو کسی کو پیاری تھی نا

ارے چھوڑیئے بھی اپیا ناراض کون کافر ہوتا ہے۔ :):)

پر مجھے تو ایک مسلمان کی ناراضگی کا ڈر تھا :laugh:

ہاں لفٹ نہ کرانے والی بات بھی خوب رہی۔ کئی بار آپ کو مراسلے لکھے پھر انہیں ڈرافٹ میں ہی محفوظ کر کے رکھ چھوڑا کہ اب جب اپیا محفل کی سطح‌ پر دوبارہ ابھریں تبھی بھیجتا ہوں۔

میں ابھی تک ابھر چکی ہوں یا نہیں۔ ویے ڈوب بھی سکتی ہوں اس لیے خیر خیریت معلوم کر لیا کرو۔ پتہ نہیں کب آپ سب کی فاتح کی ضرورت پڑ جائے مجھے :grin:
 
Top