عید قربان 2010

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ، یہاں اسلام آباد میں بھی کافی مہنگے بکرے ہیں، پر مجھے مناسب مل گئے تھے، بکرا 13000 اور دنبہ 12000 میں مل گیا تھا، اس کے علاوہ ایک بکرا جو بہت اچھا تھا 16000 میں ملا تھا۔ مگر تلاش مشکل ہے
 
Top