فاتح
لائبریرین
بہت شکریہ قرۃالعین اعوان، آپ کو بھی بہت مبارک ہو
ارے چھوٹے بھیا میرا یہاں اور کیا رشتہ ہوا آپ سے سب میرے بھیا ہیں چاہے میں لگانا بھول جاؤںآپکو بھی بہت بہت عید مبارک
بہت زبردست کام کیا آپ نے
لیکن ایک بات پر میں ناراض ہوں۔آپ نے میرے نام کے ساتھ بھیا کیوں نہیں لگایا؟
آپ تو شکر کریں کہ یاد آگئی مجھےگو کہ بہت دوررررررررررررررررررررررررررررر جا کہ آپکو ہماری یاد آئی ، پھر بھی ڈھیررررررررررررررر ساری خیر مبارک ، اور میری طرف سے بھی آپکو اور آپکے گھروالوں/گرد و نواح والوں کو ڈھیر ساری عیدمبارک ۔
او بھائی، شکر کرو کہ بھیا کے بغیر سہی، کارڈ تو مل گیا۔ مجھے تو کارڈ بھی نہیں ملاآپکو بھی بہت بہت عید مبارک
بہت زبردست کام کیا آپ نے
لیکن ایک بات پر میں ناراض ہوں۔آپ نے میرے نام کے ساتھ بھیا کیوں نہیں لگایا؟
ہاں واقعی میں بھی حیران تھا۔او بھائی، شکر کرو کہ بھیا کے بغیر سہی، کارڈ تو مل گیا۔ مجھے تو کارڈ بھی نہیں ملا
کاش ایک سمائیلی ایسی بھی جو جس سے دھواں نکل رہا ہوتا۔ اسے حسد کے جذبے کے لئے کلک کرتےہاں واقعی میں بھی حیران تھا۔
اپنے اپنے نصیباں دی گل وا
بہت شکریہ
نہیں بھیا!اتنے مزے مزے کے کارڈ آپ نے خود ڈیزائن کئے ہیں؟
پھر بھی شکریہنہیں بھیا!
صرف تلاش کیئے ہیں۔