مبارکباد عید مبارک سب کو

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ بلال بھیا۔۔۔۔!

آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔ تمام تر نیک خواہشات آپ کے لئے ہماری طرف سے۔

خوش رہیے۔ :)
 

neosaleem

محفلین
images


مجھے بھی عیدی چاہئے
 
السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
بلال صاحب آپ كو بھي عيد مبارك، آپ نے بنده كو اس فورم سے متعارف كروايا وقتا فوقتا آپ سے كچھ سيكھتا سمجھتا رهوں گا جس كے ليے آپ كا هميشه ممنون رهوں گا۔
الله آپ كو بهت عزت كاميابي عطا كرے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت شکریہ بلال بھیا۔۔۔ ۔!

آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔ تمام تر نیک خواہشات آپ کے لئے ہماری طرف سے۔

خوش رہیے۔ :)
آپ کو بھی عید مبارک :)
بہت بہت شکریہ ۔ میری جانب سے آپ سب کو عید مبارک

بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال صاحب آپ كو بھي عيد مبارك، آپ نے بنده كو اس فورم سے متعارف كروايا وقتا فوقتا آپ سے كچھ سيكھتا سمجھتا رهوں گا جس كے ليے آپ كا هميشه ممنون رهوں گا۔
الله آپ كو بهت عزت كاميابي عطا كرے۔

اتنی کرم نوازی کا بیحد شکریہ۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔
 

neosaleem

محفلین
آخر کر انتظار کرتے کرتے عید الفطر تک پہنچ ہی گئے ہیں۔

تاج نستعلیق Release ہونے کی کوئی تاریخ متوقع ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔ :p اگلی عید کا انتظار کریں۔ :atwitsend:
 

فرقان احمد

محفلین
السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔

اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
آمین، ثم آمین!
 
Top