میری طرف سے بھی سب بہنوں، بھائیوں، اور بزرگان ِاسلام کو دل کی گہرائیو ں سے عید کی مبارک باد،،
اب میری سب بڑوں سے یہ درخواست ہے کہ عید کے روز مجھے یہ کہنا نا پڑے کہ میری عیدی؟؟؟؟؟ شرافت سے سب بھائی بہنوں کو اور سب
بڑے چھوٹوں کو عیدی عنایت فرما دیں، ورنہ میں ناراض بھی ہو جاؤنگی
جس جس کو میری بات سمجھ آآآ گئی وہ بتا دے
جسے نہیں آئی اسے میں پھر سمجھا دیتی ہوں