عید مبارک :):):):)
طارق راحیل محفلین نومبر 7، 2011 #22 لیس العید لمن لبس الجدید ولکن العید لمن خاف الوعید __________________
dehelvi محفلین نومبر 8، 2011 #30 محمد امین نے کہا: ناز بہن اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس شعر کا عام فہم اور سلیس ترجمہ یہ ہے: عید اس کی نہیں جو نئے کپڑے پہن لے۔ عید تو اس کی ہے جو (آخرت کی) سزا سے ڈرتا ہو۔ یعنی اللہ تعالی نے جن کاموں پر سزا ملنے کی وعید سنائی ہے ان سے بچا جائے۔
محمد امین نے کہا: ناز بہن اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس شعر کا عام فہم اور سلیس ترجمہ یہ ہے: عید اس کی نہیں جو نئے کپڑے پہن لے۔ عید تو اس کی ہے جو (آخرت کی) سزا سے ڈرتا ہو۔ یعنی اللہ تعالی نے جن کاموں پر سزا ملنے کی وعید سنائی ہے ان سے بچا جائے۔