مبارکباد عید مبارک

کاشفی

محفلین
نور سن فلاور کوکنگ آئل سے بنے ہوئے کھانے کھانے والوں کی طرف سے تمام اہلِ محفل کو دلی عید مبارک!
اس موقع کی مناسبت سے عرض کیا۔۔واہ واہ دوبارہ ارشاد۔۔۔۔
ڈبے میں ڈبّہ، ڈبے میں کینک
آنکھیں کھولو، پہنو عینک

پیار سے، دل سے، جان سے
سب کو کہہ دو ناک سے دلی عید مبارنک

کینک = کیک
مبارنک = مبارک

قیصرانی

لائبریرین
سرپرائز، ہماری آج عید ہے۔ اس لئے ان تمام احباب کو عید مبارک جو آج عید منا رہے ہیں یا منانا چاہتے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
غالباً عید کے پہلے روز کی چھٹی تو یورپ کے ممالک میں بھی دی جاتی ہے
تو آپ نے کیوں نہیں لی۔
ہم شاید یورپ کا حصہ نہیں :)
اصل میں صورتحال یہ ہے کہ میری چھٹیاں کافی ہیں لیکن آج سے شروع ہونے والے یہ دو ہفتے ہمارے پورے سال کے سب سے مصروف ترین دن ہیں۔ یعنی یوں سمجھ لیں کہ مجھے آن کال ہونے کی وجہ سے مسلسل 24 گھنٹے ریڈی رہنا ہے :)
 
عثمان

میرا خیال تھا کہ صرف میں ہی یہاں ملٹری میں ہوں۔ :)
مجھے بھی آج کام پر جانا پڑا کہ انتہائی مصروف دن چل رہے ہیں۔ تاہم صرف تین گھنٹے کام کرنے کے بعد ہی مجھے چھٹی دے دی گئی۔ :)
عید مبارک! :)
 
Top