عاطف بٹ
محفلین
آپ فکر نہ کریں میر صاحب، انشاءاللہ اس بار ایسا نہیں ہوگا۔ چاہے مجھے ان سب کو گھروں سے جا کر نہ لانا پڑے، پارٹی مقررہ وقت اور تاریخ پر ہی ہوگی انشاءاللہ!بھائی دیکھ لیں ۔ پہلے لوگ دھوکہ دے گئے تھے۔
آپ فکر نہ کریں میر صاحب، انشاءاللہ اس بار ایسا نہیں ہوگا۔ چاہے مجھے ان سب کو گھروں سے جا کر نہ لانا پڑے، پارٹی مقررہ وقت اور تاریخ پر ہی ہوگی انشاءاللہ!بھائی دیکھ لیں ۔ پہلے لوگ دھوکہ دے گئے تھے۔
تو کیا ان کو کراچی لے جائیں گے ؟آپ فکر نہ کریں میر صاحب، انشاءاللہ اس بار ایسا نہیں ہوگا۔ چاہے مجھے ان سب کو گھروں سے جا کر نہ لانا پڑے، پارٹی مقررہ وقت اور تاریخ پر ہی ہوگی انشاءاللہ!
تم صحیح کہ رہے ہو ویسے دس سے بھی زیادہ لوگ ہوں گے چلو آدھا کلو رکھ لیتے ہیں اب تو صحیح ہے ناپھر دس بندوں کے لیے دس کلو کچھ زیادہ نہیں ہو جائے گا؟
دو پارٹیاں ہوں گی، ایک کراچی میں اور ایک لاہور میں۔تو کیا ان کو کراچی لے جائیں گے ؟
یعنی ڈھانچوں کو بھی بلوالوں؟کم نہ کریں، ایسا کریں کچھ بغیر گوشت والے مہمان بلوا لیں۔
انکل جی، کراچی نہیں، لاہور میں ہوگی پارٹی!تو کیا ان کو کراچی لے جائیں گے ؟
میں تو چاہرہا ہوں کئی پارٹیاں ہوں ہر شہر میں ہر ملک میں جہاں جہاں محفلین رہتے ہیںدو پارٹیاں ہوں گی، ایک کراچی میں اور ایک لاہور میں۔
پھر ایک ساتھ ہو یا علیحدہ کیا فرق پڑے گا؟انکل جی، کراچی نہیں، لاہور میں ہوگی پارٹی!
نہیں ناں، سب نے مل کر کرنی ہے پارٹی اور انٹرنیٹ کے ذریعے رابطے میں بھی رہنا ہے محفل پر!پھر ایک ساتھ ہو یا علیحدہ کیا فرق پڑے گا؟
یہ اس دھاگے میں جو ٹیگ کیے گئے وہ ممبران کو نہیں ہوئے بلکہ دھاگے کے ٹیگ ہیں وہ
چلیں آپ نے جو دھاگے میں ٹیگ کیے وہی ہم بھی کیے دیتے ہیںاچھا ہوا فہیم تم بھی آگئے اب تم خود ٹیگ کردو جو بھی یاد آئے اسکو میں سونے جارہا ہوں امید ہے دوبارہ جب محفل میں آیا تو پروگرام سیٹ ہوچکا ہوگا
ہم تو بالکل تیار ہیں پارٹی کے لئے۔ آپ لوگ تاریخ اور وقت طے کیجئے۔ امید ہے کہ لاہور سے ساجد بھائی، پردیسی بھائی، باباجی ، حسیب نذیر گل اور عبدالرزاق قادری بھی میرے ساتھ ہوں گے انشاءاللہ۔