پپو
محفلین
پکا کر دیں تو بڑے غریب مل جائیں گے میں بھی مستحق ہوںہمارا کیا وہ چاہے کسی غریب کو دے دیں گے نا
پکا کر دیں تو بڑے غریب مل جائیں گے میں بھی مستحق ہوںہمارا کیا وہ چاہے کسی غریب کو دے دیں گے نا
پکا کے ہی دیں گے وہ لوگ بھائی جی اور کیا کچا اب کسے چاہیےپکا کر دیں تو بڑے غریب مل جائیں گے میں بھی مستحق ہوں
کراچی کے دھاگے میں عبداللہ دیوانا۔۔۔پکا کے ہی دیں گے وہ لوگ بھائی جی اور کیا کچا اب کسے چاہیے
عبداللہ ہر جگہ دیوانا ہےکراچی کے دھاگے میں عبداللہ دیوانا۔۔۔
اس محفل میں تو اس نے سب کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔عبداللہ ہر جگہ دیوانا ہے
بلاؤ ذرا اسے ہم بھی تو دیکھیںاس محفل میں تو اس نے سب کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔
حسان خانفہیم ابھی اور بہت سے نام ٹیگ ہونا باقی ہیں۔ جیسے شعیب صفدر مغزل سمیع اللہ آفاقی فرحان دانش اور بھی بہت سے ہونگے
بھائی ارادے مضبوط ہوں تو منزل آسان ہوجاتی ہے۔السلام علیکم ۔۔ ۔ ۔ ارادہ تو میرا بھی ہے مگر دیکھتے ہیں، یار زندہ صحبت باقی!
یہ کسی محاذ پر جانے کی تیاری جیسا لگ رہا ہےبھائی ارادے مضبوط ہوں تو منزل آسان ہوجاتی ہے۔
حاضر جناب!
حاضر جناب!
ہماری صلاح یہ ہے کہ اسے ایک سالانہ مشاعرے کی حیثیت بھی دی جاسکتی ہے جو بیاک وقت کئی شہروں میں منعقد ہورہا ہو اور بعد میں اسے محفل پر پیش کیا جائے۔ کیا کہتے ہیں شعرائے کراچی و لاہور بیچ اَس مسئلے کے؟
اچھا شعر سن کر ہماری طرح داد دینے والوں میں تو ہوتا ہے نا جناب، تب تو آپ بھی ہماری طرح اِن ہیں۔ہمارا شمار تو خیر شعراء کی فہرست میں نہیں ہوتا
ویسے مشاعرہ کی محفل تو ایسی ملاقاتوں میں جم ہی جاتی ہے۔اچھا شعر سن کر ہماری طرح داد دینے والوں میں تو ہوتا ہے نا جناب، تب تو آپ بھی ہماری طرح اِن ہیں۔
شکریہ فہیم! لیکن ہم جب تک کراچھی پہنچیں گے، ڈیپ فریزرز بھی گوشت سے خالی ہوچکے ہوں گے بقر عید سے صرف ایک روز قبل ہی تو کراچی سے ”نکالے“ گئے تھے کہ جاؤ کچھ کما لاؤ ورنہ۔۔۔
بھلے سے شعر سر کے اوپر سے گزر جائے۔ بس واہ وا ضرور کی جانی چاہیے۔۔اچھا شعر سن کر ہماری طرح داد دینے والوں میں تو ہوتا ہے نا جناب، تب تو آپ بھی ہماری طرح اِن ہیں۔
آپ ایک بکرا بھی لیتے آئیے گا۔شکریہ فہیم! لیکن ہم جب تک کراچھی پہنچیں گے، ڈیپ فریزرز بھی گوشت سے خالی ہوچکے ہوں گے بقر عید سے صرف ایک روز قبل ہی تو کراچی سے ”نکالے“ گئے تھے کہ جاؤ کچھ کما لاؤ ورنہ۔۔۔
بے چارے شاعر کا دل بھی تو رکھنا ہے نا!بھلے سے شعر سر کے اوپر سے گزر جائے۔ بس واہ وا ضرور کی جانی چاہیے۔۔
یہ تو کھلی منافقت ہوئی۔۔۔
یعنی کراچی سے خیمے اکھاڑ چکے ہیں آپشکریہ فہیم! لیکن ہم جب تک کراچھی پہنچیں گے، ڈیپ فریزرز بھی گوشت سے خالی ہوچکے ہوں گے بقر عید سے صرف ایک روز قبل ہی تو کراچی سے ”نکالے“ گئے تھے کہ جاؤ کچھ کما لاؤ ورنہ۔۔۔
جیسے کہ ہماری شاعریبھلے سے شعر سر کے اوپر سے گزر جائے۔ بس واہ وا ضرور کی جانی چاہیے۔۔
یہ تو کھلی منافقت ہوئی۔۔۔
بکرا کو muslim کیسے بناتے ہیں کلمہ پڑھا کے ؟آپ ایک بکرا بھی لیتے آئیے گا۔
بکرا مسلم بنائیں گے۔۔