عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

میر انیس

لائبریرین
ا تنے دن میں 3 برگیڈ فوج ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے اور آپ لوگ ابھی تک باتیں بنا رہے ہو اس کا مطلب کیا ہوا؟ فیلیر :D
وہ اسلئے کہ پھر وہ انکی ڈیوٹی ہی ہوتی ہے انکو اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں کرنا پڑتا جبکہ ہم اپنے سارے امور نپٹانے کے ساتھ ساتھ اسکے لئے بھی وقت نکالتے ہیں جو قدرے مشکل ہوتا ہے۔
 
عسکری

معطل
وہ اسلئے کہ پھر وہ انکی ڈیوٹی ہی ہوتی ہے انکو اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں کرنا پڑتا جبکہ ہم اپنے سارے امور نپٹانے کے ساتھ ساتھ اسکے لئے بھی وقت نکالتے ہیں جو قدرے مشکل ہوتا ہے۔
نہیں نہیں یہ بہانے بازی ہے کوئی ملنا ہی نہین چاہتا بس کلئیر ہو گیا :rollingonthefloor:
 
میر انیس

لائبریرین
نہیں نہیں یہ بہانے بازی ہے کوئی ملنا ہی نہین چاہتا بس کلئیر ہو گیا :rollingonthefloor:
لو آپ ہی آپ کلئیر بھی کرلیا ارے بھائی کچھ انتظار تو کرو اتوار کا دن نکل جانے دو پھر ہنس لینا ۔ میں تو کہتا ہوں مجھ کو ملا کر پانچ بھی ہوگئے تو میں اسکو کامیابی سمجھوں گا۔
 
میر انیس

لائبریرین
شکریہ مقدس
اس بُرے وقت میں تم نے کم از کم متفق ہوکر میرا حوصلہ تو بڑھایا ورنہ مجھ کو تو یہاں فیل کرنے کیلئے پوری عسکری طاقت صرف ہورہی ہےیہاں تک کہ پیٹرائٹ میزائل تک داغے جارہے ہیں
 
میر انیس

لائبریرین
مگر ہم بھی ایک پاکستانی ہیں عمران کی تحریکِ انصاف کی طرح ایک ایک کرکے سب ہم میں شامل ہوتے جائیں گے
 
عسکری

معطل
شکریہ مقدس
اس بُرے وقت میں تم نے کم از کم متفق ہوکر میرا حوصلہ تو بڑھایا ورنہ مجھ کو تو یہاں فیل کرنے کیلئے پوری عسکری طاقت صرف ہورہی ہےیہاں تک کہ پیٹرائٹ میزائل تک داغے جارہے ہیں
لولز ایم آئی ایم 104 پیٹریاٹ میزائیل زمین سے فضا میں فائر کیے جاتے ہیں اور آپ تو ہیں ہی زمین پر :laughing:
 
عسکری

معطل
لو آپ ہی آپ کلئیر بھی کرلیا ارے بھائی کچھ انتظار تو کرو اتوار کا دن نکل جانے دو پھر ہنس لینا ۔ میں تو کہتا ہوں مجھ کو ملا کر پانچ بھی ہوگئے تو میں اسکو کامیابی سمجھوں گا۔
مجھے تو یہ فیلئیر اس لیے بھی لگا کہ یاری میں زبردستی اور بار بار بلایا نہین جاتا یار خود ہی پہنچ جاتے ہیں
 
عسکری

معطل
خوب دہشت گردیاں جاری ہیں یاران محفل کی۔۔ خیر ہم تو پہنچنے کی کوشش میں رہیں گے۔۔
بھائی جان ہم جب پاکستان میں یاری رکھتے تھے تو ہم ابھی بیڈ پر سو رہے ہوتے اور یار باہر بیل بجاتے کہ اٹھائیں اسے ہم نے بھی اس کے ساتھ شراب پی تھی ہم تو جاگ گئے ۔ پھر ہم گھر سے ناشتہ بنواتے دوستوں کے ساتھ کھاتے اور پھر تاش کی بازیاں لگاتے ۔ شام ہوتی تو ہم سفید ٹراؤزر شرٹ پہن کر خود ہی گراؤنڈ پہنچ جاتے اور کرکٹ کا نیٹ لگاتے کھیلتے اور پھر دوستوں کے گھر یا اپنے گھر چلے جاتے دوستوں کے ساتھ گپیں لگاتے اور رات کو محفل برخواست کرتے ۔ سکول کالج کے دن ہوتے تو اسمبلی میں جانے سے پہلے ہم ملتے باتیں کرتے تھے اور پھر کلاس میں جاتے ۔ ہمیں کچھ ہوتا تو دوست خؤد سے اسلحہ لے کر آ جاتے انہیں کچھ ہوتا تو ٹائیٹینک کی تصویر کے پیچھے چھپے ہمارے ٹی ٹی پسٹل کو نکلتے دیر نا لگتی ۔ ایسے نہیں یہ تصویر لیتے ہمارے آنسو نکل پڑے تھے کچھ وجہ تھی اس جگہ پر رونے کی 10 سال بعد دیکھ کر ۔
56088391.jpg

یہ کیا محفل ہے رسے ڈال کر بلایا جا رہا ہے مجھے تو ایسی محفل سے نفرت ہے
 
میر انیس

لائبریرین
نہیں نہیں کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہے میں نے تو پہلے ہی کہ دیا تھا اگر ہم کل ملا کر پانچ بھی ہوگئے تو بہت ہے ۔ اور اگر واقعی لوگوں کو یہ زبردستی کی پارٹی لگ رہی ہے تو میں اسکو موخر کئے دیتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہے میرے نزدیک ہر کسی کی رائے کا احترام ہے
 
Top