arifkarim
معطل
آج ایک مسلمان کسی مشرک یا کافر سے اتنی نفرت نہیںکرتا جتنے اپنے مخالف فرقے اورمسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان سے ۔
یہ فرقہ واریت کے بیج کسنے بوؤئے ہیں، اسپر بھی سوچئے گا!
آج ایک مسلمان کسی مشرک یا کافر سے اتنی نفرت نہیںکرتا جتنے اپنے مخالف فرقے اورمسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان سے ۔
السلام علیکمبھائی آپ کے مذکورہ مراسلے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ "میں مسلم تو کافر" سامنے آنے سے ہدایت کا راستہ مسدود ہو جاتا ہے ۔۔ جبکہ اسی عبارت سے اوپری عبارت میں آپ بھی وہی طرز عمل اختیار کیے ہوئے۔۔ کہ اہل علم کے نزدیک بدعت یا حرام کے بارے صحیح سے جان لینے کے بعد بھی اسی روش پر قائم رہنا کفر کی ہی شکل ہے ۔۔ اور آپ کے نزدیک سیدنا احمد رسول عربی کی ولادت کا دن نہ منانے والے بدعتی اور گمراہ ہیں باوجود اس کے کہ اس سے متعلق آپ احباب کی طرف سے حق پیش کیا جا چکا ۔۔۔ اس لیے پھر آخری عبارت آپ کی پہلی عبارت سے میل نہیں کھاتی اس لیے آپ کی درمیانی عبارت کی اثر آفرینی کا کیا ہو گا ؟
وسلام
عارف بھائی جب خرم بھائی نے ساقی بھائی کو کہہ دیا کہ "میرے دھاگے سے اپنی تحریریں نکال دیں" تو ابو کاشان سے بھی یہی کہیں گے نا اسلئے وہ پہلے سے ہی "ہوشیار" ہورہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت بھیا۔ دینے والے کی رحمت کا جب کوئی کنار نہیں تو کیوں ایسی بات کی جائے۔ وہ مالک الملک ہے، جس مرضی حرکت پر جو مرضی عطا فرمائے۔ کوئی روکنے والا ہے اسے؟ وہ تو اتنا دیالو ہے کہ کُتے کو پانی پلانے پر تمام عمر کے گناہ معاف کردے روزہ تو بہت بڑی بات ہے۔ اور ویسے بھی معاملہ تو اس کے رحمت پر طے ہونا ہے۔ اپنے اعمال تو بس اسی قابل ہیں کہ مُنہ پر دے مارے جائیں۔
سمجھ نہیں پایا آپ کی بات؟

آرے بھائ اللہ کے رحمت کے کچھ قانون ہیں عمال ہیں جن کے باعث وہ نازل ہوتی ہے اور انصاف کے ساتھ ہوتی ہے!
ماسلام
اگر ہوتی تو اتنی دنیا میں کافروں کو رزق نہ ملتا اور نہ ہم ایسے گنہ گاروں پر اسکی اتنی کرم نوازیاںہوتیں۔ صرف یہ ہی بتا دیجئے کہ ہم نے ایسا کونسا عمل کیا تھا جس کی بنا پر اس نے ہمیں پورے ہاتھ پاؤں کا بنایا؟ کوئی ایسا عمل یاد ہے آپ کو؟
میں نے آپ کا مراسلہ اچھی طرح پڑھا تھا اور آپ کو بھی پڑھ کر سنایا تھا بلکہ تشریح بھی کر دی تھی اگر پھر بھی آپ کے خیال میں وہ درست ہے ، تو مجھے بھی سمجھا دیجیے ۔۔ سادہ سی بات ہے تین جملوں میں آپ اپنی ہی بات کی نفی کر رہے ہیں میں نے اس میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا ۔۔۔میرے پیراگراف کو ذرا غور سے پڑھ کر سمجھیے گا ۔
انشااللہ میرا نکتہ نظر سمجھ جائیں گے ۔
طالوت بھیا۔ دینے والے کی رحمت کا جب کوئی کنار نہیں تو کیوں ایسی بات کی جائے۔ وہ مالک الملک ہے، جس مرضی حرکت پر جو مرضی عطا فرمائے۔ کوئی روکنے والا ہے اسے؟ وہ تو اتنا دیالو ہے کہ کُتے کو پانی پلانے پر تمام عمر کے گناہ معاف کردے روزہ تو بہت بڑی بات ہے۔ اور ویسے بھی معاملہ تو اس کے رحمت پر طے ہونا ہے۔ اپنے اعمال تو بس اسی قابل ہیں کہ مُنہ پر دے مارے جائیں۔
میرے پاس تو دو کتے تھے میں نے ان کو تین سال تک پانی بھی اور روٹی بھی کھلائ ہے اس لحاظ سے تو میری سات پشتوں کے گناہ معاف ہو گئے
آرے بھائ اللہ کے رحمت کے کچھ قانون ہیں عمال ہیں جن کے باعث وہ نازل ہوتی ہے اور انصاف کے ساتھ ہوتی ہے!
ماسلام
عارف بھائی ہم اب بھی یہی کہینگے ..کہ دین بہت آسان ہے .. اس میں کوئی شک نہیں ..الجھاؤ وہاں پیدا ہوتا ہے... جہاں دین سے ہٹ کر اپنی "میں" شامل ہو جاتی ہے.اور ابھی ہم کہتے ہیں کہ "دین تو آسان ہے"!
جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک اچھی بدعت ہے۔جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک بدعت ہے ۔
جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا ردجشن عید میلاد النبی ﷺ ایک اچھی بدعت ہے۔