عید پر بکروں کا گیت

محمدظہیر

محفلین

Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon

Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon



350573920_01ef560344.jpg


عید الاضحیٰ مبارک:):):)
 

محمد فہد

محفلین
Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon

Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon


بکرا پہلے "میں" میں" کرتا ہے پر جب اسکی کھال پکھی واس تونبے پر چڑھا کر اسے بجاتے ہیں تو پھر اس میں سے تو تو کی آواز آتی ہے پس اور جب تک کوئی ساتھیوں کے لئے قربان نہیں ہوتا اسکے چمڑے ( جسم) سے تُو تُو کی آواز نہیں آتی ۔ :)

350573920_01ef560344.jpg



 
Top