لگتا ہے بھابھی کہیں گئی ہوئی ہیں یہ کارڈ کے اوپر شعر ہی کچھ ایسا لکھا ہوا ہے مجھے لگا بھابھی کو لکھا ، ۔۔
لگتا ہے بھابھی کہیں گئی ہوئی ہیں یہ کارڈ کے اوپر شعر ہی کچھ ایسا لکھا ہوا ہے مجھے لگا بھابھی کو لکھا ، ۔۔
شگفتہ آپکو عید مبارک ۔ ۔۔ ۔
( ویسے ہیں کہاں آپ پھر سے غائب ۔؟
یہ کارڈز آپ سب کے لئے ہیں ۔ اگر کم ہوں تو بتا دیجئے گا اور بنا لاؤں گا
شاندار بوچھی ۔ ۔ ۔ تھینکس ۔ ۔ ۔ بہت خوبصورت ہیں سب کارڈز ۔ ۔ ۔ دیکھ کے ہی دل خوش ہو رہا ہے اور کچھ تو اتنے اچھے لگ رہے ہیں کہ میں نے انھیں چُرا لینا ہے یہاں سے بنا بتائے
بوچھی میں تھیسس میں اور لائبریریوں میں ہوں اور ہاتھ بھی بہتر ہو رہا ہے۔ آرام کے بہانے میں اور حمزہ چُھپ کے گیمز بھی کھیل لیتے ہیں بس اب پہلے والی روٹین چاہیے یہاں اتنے بہت سے پیغامات جمع ہوتے جا رہے ہیں جواب لکھنے کو !
انکل اعجاز اور آنٹی کو ہم سب کی طرف سے عید مبارک ۔ ۔
تیچر تیچر آپ کے ہاتھ تو تیا ہو دیا ہے ۔
اللہ خیر کرے ۔ بہن شگفتہ آپ کے ہاتھ کا پڑھا پریشانی لگ گئی کیا ہوا ذرا بتائیں تو تسلی ہو جائے ۔
تھینکس شگفتہ ، ۔۔ اب جلدی سے میرا کارڈ بھی نکالئیے کیونکہ دو ، تین دن میں ، میں جارہی مگر جاتے جاتے آپ کا کارڈ تو دیکھتی جاؤں نا
سارہ
عید مبارک ،
بوچھی ، کہاں جا رہی ہیں ؟ اور واپسی کب تک ہوگی ؟
۔ ۔ ۔ کارڈ دیکھ کے جائیے گا ۔ ۔ ۔ آپ نے تو ایمر جنسی نافذ کر دی ہے !!
آپ کی بھابی کے بغیر عید کہاں ہوتی ہے اور کس کم بخت کی ہوتی ہے
واؤ ۔۔۔ گریٹ باجو ۔۔۔۔۔ نائس کارڈ ۔۔ تھینکس ۔۔۔۔ جیتی رہیں اور اس ہی طرح اپنی محبتیں بانٹتی رہیں ۔۔۔
کہاں جا رہی ہیں باجو ؟۔ عید ہمارے ساتھ نہیں کریں گی کیا ۔۔ ابھی سے مبارک دے رہی ہیں سب کو ۔۔
تو عیدی لے کر آتے ناں ،
خیر ، اب لے کر آؤ ،
ع ، ص ، ث ، ر ، سبکو میری طرف سے عید مبارک بولنا ،