فہیم
لائبریرین
خیر مبارکبہت خوب فہیم بھائی!
عید مبارک آپ سب کو۔
انجوائے عید ڈے
خیر مبارکبہت خوب فہیم بھائی!
عید مبارک آپ سب کو۔
ابھی تو جاگ گئے نہعید ہو گئی کیا میں تو سو رہا تھا بھئی ؟
آج کے دن تو خود پر رحم کریںہاں پر ابھی فریش نہیں ہوا وہیں سے ہی لیپ ٹاپ پر چالو ہو گئے ۔
باہر بہت ہی مسئلہ ہے ہمارے گاڑی میں فیول نہیں ہےآج کے دن تو خود پر رحم کریں
اور یہ لیپ ٹاپ کی جان چھوڑ کر کہیں باہر گھوم پھر آئیں
ٹانگوں میں دم تو ہے نہباہر بہت ہی مسئلہ ہے ہمارے گاڑی میں فیول نہیں ہے
ہے پر یہ ٹانگیں کہاں تک لے جائیں گی ؟ تھوڑی ہی دور پر آگے ؟ٹانگوں میں دم تو ہے نہ
اس کے لیے اپنی ہمت سے رجوع کریںہے پر یہ ٹانگیں کہاں تک لے جائیں گی ؟ تھوڑی ہی دور پر آگے ؟
وہ میں نے ریزو رکھا ہوا ہے کسی مشکل وقت کے لیےاس کے لیے اپنی ہمت سے رجوع کریں
کہ ٹانگیں اور ہمت آپس میں کتنی دوستی رکھتی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
بہت بہت عید مبارک!
فروم مائی سائیڈ !
بہت اچھے انیس بھائیفہیم بھیا! عید مبارک۔
کسی نے جواب میں آپ کو کارڈ نہیں بھیجا، پر میں ایسی بے مروتی ہرگز نہیں برت رہا۔ ابھی کے ابھی دکان سے جا کر عید کارڈ لایا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
اب یہ نہ کہیے گا کہ دو روپے والا عید کارڈ بھیجا ہے۔
بھیا پسند کرنے کا شکریہ۔بہت اچھے انیس بھائی
بہت پیارا کارڈ ہے
آئی رئیلی لائک اٹ
اور شعر نے تو مزید سونے پہ سہاگے والے کام کردیا ہے
اور یہ شرجیل کیا ان محترمہ کا اسم گرامی ہے
واقعی بہت پیارا کارڈ بنایابھیا پسند کرنے کا شکریہ۔
شرجیل میرا نک نیم ہے۔ جلد بازی میں لکھ دیا۔
ان محترمہ کا نام "پرنسز کلینا" ہے۔ یہ ٹائم آئی لینڈ کی شہزادی ہیں۔ ان سے ملاقات "پرنس آف پرشیا کے وڈیو گیم میں ہی ہو سکتی ہے۔