عید مبارک فہیم
جن پربہت زورہے صاف کہو جنات کو عید مبارک
مجھے تو یہاں ٹیگ کیے ہوئے کوئی نام نہیں دیکھائی دے رہا.پھر اطلاح کیسے مل گئی مجھے ٹیگنگ کی؟اب یہاں اتنی ساری ٹیگنگ کیسے کروں
جناتی ٹیگنگ کی ہے اورجن جن کے لیے کی وہ دیکھ لیں گے ویسے نظرمجھے بھی کوئی ٹیگ نہیں آیامجھے تو یہاں ٹیگ کیے ہوئے کوئی نام نہیں دیکھائی دے رہا.پھر اطلاح کیسے مل گئی مجھے ٹیگنگ کی؟
مجھے تو یہاں ٹیگ کیے ہوئے کوئی نام نہیں دیکھائی دے رہا.پھر اطلاح کیسے مل گئی مجھے ٹیگنگ کی؟
جنات کا ہی کام لگتاہے یہ.....
جناتی ٹیگنگ کی ہے اورجن جن کے لیے کی وہ دیکھ لیں گے ویسے نظرمجھے بھی کوئی ٹیگ نہیں آیا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اصل میں چونکہ اراکین کو 10 سے زیادہ ٹیگ کی اجازت نہیں ایک پوسٹ میں تو یہ جناتی ٹیگنگ کرنی پڑرہی ہے
اور مزے کی بات کہ اگر کسی کا نام رہ جائے تو بعد میں ٹیگ کردو۔
ابھی تو چونکہ نام ہی نہیں کسی کا تو معلوم ہی نہیں کہ کس کس کو ٹیگ کیا گیا
بس محفل کے چلاک لوگوں کی صحبت میں رہتے آگئیں یہ چلاکیاںہممم ممم م یعنی کے چلاکیاں.......یہ جناتی ٹیگنگ کیسےکی آپ نے؟ویری گڈ...
ہمممممم زبردست.....اور یقیناً آپ کا اعشارہ بھائیوں کی طرف ہے نہ بہنوں کی طرف نہیں....اور نہ بلکل مت بولیےگا....ورنہ.......بس محفل کے چلاک لوگوں کی صحبت میں رہتے آگئیں یہ چلاکیاں
اور یہ جناتی ٹیگنگ کوئی مشکل نہیں
بس ٹیگ کریں اور ختم کردیں
ہم تو ابھی روزے سے ہیںلیں جی صبح کے 6:15 بجے ہیں اورہم شیرخورمہ کھا رہے ہیں سب کو میٹھی عید مبارک
لیکن ہم نے تو کہیں اشارہ کیا ہی نہیںہممم ممم زبردست.....اور یقیناً آپ کا اعشارہ بھائیوں کی طرف ہے نہ بہنوں کی طرف نہیں....اور نہ بلکل مت بولیےگا....ورنہ.......
ہمیں تو نمکین عید پسند ہے چاٹ کے ساتھ...بہت شکریہ ،آپ کو بھی عید مبارکلیں جی صبح کے 6:15 بجے ہیں اورہم شیرخورمہ کھا رہے ہیں سب کو میٹھی عید مبارک
عید تو ہماری طرف بھی بروز پیر ہےخیر مبارک فہیم میاں۔۔ ہماری عید ہونے میں تو ابھی چند ہی مرحلہ انتظار باقی ہے۔۔